��مران خان تیری زندگی شرمندگی شرمندگی
Congratulations for another U turn by a U turn master and this was in our Favour
As one of the infamous bill #PMC was returned.This is all due to the efforts of #YDA, #GHA who met with opposition parties and convinced them to oppose the bill.
اگر رات کی اندھیرے میں ایک صدارتی آرڈیننس کے تحت1962 سے قائم شدہ ادارہ PM&DCختم ہو سکتا ہے تو سوچیے آگے کیا کیا ہوسکتا ہے کوکین خان ہو�� کے ناخن لے ہمارے مستقبل کے ساتھ یہ مذاق بند کرو اپنے چہیتوں کو خوش کرنے کے لئے ملک کو اور برباد مت کرو
یہ وہی مولوی ہے نہ جس نے کہا تھا افغانستان کے ساتھ ہماری دوستی نہیں ہوسکتی کیونکہ افغانستان بھارت کا دوست ہے۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری بھارتی ایکٹر سنی دیول جو پاکستان مخالف ہیرو کے نام سے پہچانا ج��تا ہے ان کے پیچھے کھڑے ہیں
#منافقت
یہ وہی ڈاکٹر صاحب ہیں جو پرچی پر #پرہیز اور داوئ کے ساتھ لکھتا تھا #اگلا#ووٹ عمران خان کو دینا ہے ۔
MTI
NLE
RHA
DHA کو دیکھ کر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں ہے۔۔
Plz stop blaming Doctors for they are the one who treats you while this Govt. keeps on stabbing them in the back. How could one survive in this suffocation?
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام
I request all doctors to start writing maximum tests. As MTI is such a great policy. All tests are free for patients. So let them enjoy 100 plus tests for every disease. Let them enjoy tabdeeli
1 طرف مذاکرات پر بلاتے ہیں۔
دوسری طرف ٹرمینیشنز۔۔
شرم آنی چاہئے حکومت کو۔۔۔
ڈاکٹر قاسم عوان۔۔
صدر وائ ڈی اے پنجاب کو میڈم کے حکم پر ٹرمینیٹ کر دیا گیا ہے۔۔۔
Shame on Govt...
We are with our President...
#ڈاکٹرز_پریشان_حکومت_ناکام