اٹھو اس فاسٹ نظام کے خلاف
اٹھو اپنے مستقبل کے خاطر
اٹھو اپنے حقیقی آزادی کے خاطر
اٹھو اپنے نسل کے خاطر
اٹھو غلامی کے زنجیریں ٹوڑ ڈالو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
ایک طرف عمران خان اور اُن کا بہادر خاندان ہے، جو ہر ظلم و جبر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، اور دوسری طرف وہ اقتدار کے بھوکے حکمران ہیں جن پر عمران خان اور اُن کے خاندان کا خوف اس قدر سوار ہے کہ اپنی کرسی بچانے کے لیے ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اس وقت ملک پاکستان میں کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے صرف زہنی مریض کا ہے آڈر چلتا ہے جس کے وجہ سے ملک پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
بشری بی بی کے لئے میڈیا، لفافے اور یہاں تک پارٹی کے لوگ بھی آواز نہیں اٹھا رہے ہیں
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ناحق قید بشری بی بی کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں
سب جوائن کریں 👏
سانحہ منرلز : 11 اکتوبر 2026 - ایک اور سیاہ دن !
جب جمہوریت پر شب خون مار کر ایک پُرامن اور خوشحال صوبے پر غنڈہ راج مسلط کیا گیا ۔
بہانہ دہشتگردی ۔ نشانہ صوبے کی خودمختاری۔
یہ آپریشن نہیں، قبضہ ہے!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو .