مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی ��وجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
🔴 "ترکیے کو جہنم میں بدل دیں گے" کی دھمکی پر ہندوستان کو ترک تجزیہ نگار کا جواب:
"ہم سات شراکت دار برادر ملکوں کے ساتھ آئیں گے، اس گائے کو ذبح کر کے کھائیں گے جسے تم خدا سمجھ کر پوجتے ہو، ہمیں زیادہ تنگ نہ کرو!" 🤣
اگلی مرتبہ ہمیں بریفنگ صرف ائروائس مارشل اورنگزیب احمد سے چاہیے پاکستانی قوم میں نئی روح پھونک دی ہے اُنہوں نے 🇵🇰آئس پی آر ڈار اور تارڑ کی ہم شکلیں نہیں دیکھنا چاہتے
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز ب��ی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
جب آپکا مقصد صرف پاکستان کی سالمیت پر نظر رکھنا ہو تو پھر آپ زمینی چالوں کو نہیں دیکھتے اور ائیر چیف نے وہی کیا انھوں نے آرمی چیف کو واضح پیغام دیا اب حملہ کرنا ضروری ہو گیا ۔