ایرانی افواج کا بڑا بیان جاری 🚨
ہم وعدہ کرتے ہیں!
اسرائیلی رہنماؤں کا پیچھا کر کے انہیں ڈھونڈ نکالا جائے گا۔
چونکہ تم نے ہمارے رہنماؤں کی رہائش گاہوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا ہے، اس لیے اب خطے میں موجود آپ کے تمام رہنماؤں کو بھی ان کے گھروں ٹارگٹ کیا جائے گا۔