مینار پاکستان آپ تمام کا منتظر ہے مہمان نوازی کے لیئے، اپنا سامان باندھے اور تیار ہوجائے تاریخ رقم کرنے کے لیئے۔۔۔
تیار ہوجائے دنیا کو بتانے کے لیئے کہ مسلمان پاکستان شھید رہبر سے کتنی محبت کرتے ہیں۔
#شہیدامت_کانفرنس
امامیہ میڈیا ہاؤس طالبات کی جانب سے آئی ایس او پاکستان طالبات کے آفیشل یوٹیوب چینل پر "موجودہ جنگی حالات انکے اثرات اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے جلد پوڈ کاسٹ نشر کیا جائے گا۔
YouTube Channel Link:
https://t.co/kZ4MLmk2Ab
• Stay Tuned •
#ISOPakistan#IMHT
Zia ul Haq was more loyal to USA / Israel so he killed 25,000 Palestinians in Jordan in an incident that became famous as Black September of 1970
#TumIsraelJao
پاکستان امریکہ کی کالونی نہیں ہے غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے پوری پاکستانی قوم اپنے بہادر ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
علامہ مقصود علی ڈومکی
#TumIsraelJao
بیک یا خامنہ ای
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ولیِ فقیہ اور رہبرِ انقلاب اسلامی منتخب ہونے اور اس عظیم منصب کو سنبھالنے پر ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔
#KhameneiTheGreat
The representatives of the Assembly of Experts appointed and introduced Ayatollah Sayyid Mojtaba Hosseini Khamenei (may God protect him) as the Third Leader of the Sacred Islamic Republic of Iran under Article 108 of the Constitution.
مظلوم کربلا کے بعد دنیائے اسلام کی عظیم ترین ہستی ایک بار پھر سربلندی
اسلام پر قربان ہوگئ💔
عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر
شھادت مبارک سردار 🌹
#سيد_شهداء_الأمةقائدي#Iranian
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).