اگر آئ ایس پی آر کو فیصل نصیر کا نام سامنے آنے کا اتنا ہی غم ہے تو پھر قوم کو اس بات کی بھی وضاحت دے کہ کیا/کیوں مریم نواز کے احکامات پر جنرل فیض حمید کو پشاور سے بہاولپور تبدیل کیا گیا؟؟
رانا ثناء اللہ اور خواجہ آصف پاکستان تاریخ کےیہ پہلے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع ہیں جنہیں مقتول نہیں قاتل سے ہمدردی ہے ، وہ مارچ میں موجود ہزاروں لوگوں اور میڈیا والوں کی گواہی کی بجائے قاتل کے بیان کو سچ کہہ رہے ہیں ۔ اپنے سکھائے ہوئے بیان کا دفاع کیوں نہ کریں
@AitzazAhsanP Aitzaz ahsan sahb aik judge ko bahal krne k liye ap wukla baradri bahar roads pe nikal ai thi kya imran khan jaise leader k sath itna bara hadsa hua aur koi karwai nahi ho rahi ap wukla is k khilaf insaf k liye bahar nahi nikal sakte u have power u can use it ap ne bhi Allah ko
Now that everyone knows the top brass is safe, PTI needs to remember this guy whose three kids were trying to check on him helplessly when he got fired by the assassin. He died stoping the shooter. Party needs to tend to these kids and their future. This guy saved them.
World Cup. Shaukat Khanum. Naml. 26+ years of political struggle. Fighting alone, took bullets at the age of 70. Pakistan as a nation, will be forever in his debt. May ALLAH always protect him. Ameen
@soldierspeaks تیونس میں ایک غریب کی موت عرب انقلاب کا سبب بنی اور وہ انقلاب بڑے بڑے طاقتوروں کو بہا کر لے گیا۰ارشد شریف مرحوم کا خون رائیگاں نہی جائیگا۰اب اس نظام اور اس کے سہولتکاروں سے شدید نفرت ہوگئ ہے اور یہ نفرت اب رنگ لائیگی۰۰۰۰انقلاب،انقلاب،انقلاب😡😡😡
ارشد شریف کو شہید کرنے والے خنزیروں نے عوامی ردعمل کا 10 اپریل کے بعد ایک دفعہ پھر غلط حساب لگایا۔ خوشامدی کمی کمین افسران کو ترقیاں دینے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔