جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم اور گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan
@Muhammadra19860@ArzooWaqqar@ImranKhanPTI Masaajid madaaris or zialhaq k qaber or Qaid e Azam ki qaber or ja kr qaliyan dena toheen nhi. Poster or building ki torna toheen ho gai wah wah wah
جس ملک میں دو وقت کی روٹی کھانے کے لئے پیسے نا ہو اور لوگوں کو اپنی بیٹیاں بیچ کر پیٹ بھرنا پڑ رہا ہے، وہاں کے جرنیلوں کی جھوٹی عزت ثابت کرنے کے لئے سوشل اور مین سٹریم میڈیا کی صحافتی طوائفوں پر اسی قوم کا اربوں روپیہ لٹایا جارہا ہے۔