#NewProfiIePic 😍
فاطمہ مشکل وقت وہ آئینہ ھے۔ جو اپنوں اور غیروں میں تفریق کر دیتا ھے۔
#آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتی ہوں__👸
تو نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ھے۔
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج پورے تین ماہ بعد آئی ہوں۔ دراصل اللہ پاک نے مجھے پھر سے "بیٹی" کی نعمت سے نوازا، تو اس لیے ذرا چھٹی پر تھی۔👀
کیا آپ لوگوں نے مجھے یاد کیا، کبھی نہیں کیا ہو گا۔ مجھے پورا یقین ہے۔💔