لالا جان بہت ئی اچھی تقریر کی آپ نے ، افغانی مہاجرین اگر آپ کو اتنے پیارے ہیں تو ان کو کے پی کے اور پنجاب میں لیکر جائو۔ سندھ صرف سندھیوں کا ہے ، صرف سندھ نے مہاجرین کا ٹھیکا نہیں لے رکہا ہے۔
افغانی آپکی قوم ہے تو سندھ سے نکال کر کے پی کے لیجائو۔
افغان مہاجرین کے حوالہ سے نگراں حکومت اپیکس کمیٹی میں کس طر�� فیصلے کرتی ہے؟ ان کا کام فوری طور پر صرف ��ور صرف شفاف انتخابات کرانا ہے۔ آپ کو اگر مہاجر سے تکلیف ہے تو پھر پالیسی سب کیلئے ایک بنائے۔ چلیں مانتے ہیں کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیں لیکن مہاجرین صرف افغانستان کے نہیں ہیں۔ اگر افغان مہاجرین کو یہاں رہنے کا حق نہیں تو پھر کشمیر اور ہندوستان کے مہاجرین کو بھی یہاں رہنے کا حق نہیں۔ پھر اسامہ بن لادن اور اسکے اولاد کو بھی یہاں رہنے کا حق نہیں۔ افغان مہاجرین کو مجبور کرکے یہاں لایا گیا۔ وہاں جو آگ لگی ہے اس کا آغاز جنرل ضیاء الحق نے کیا تھا۔ جب افغان مہاجرین یہاں آرہے تھے تو ریاست پھولوں کے ساتھ استقبال کررہی تھی کیونکہ اس وقت انکے نام پر پیسہ کمانا تھا۔ افغان قوم کو یہاں آئین اور قانون کے تحت زندگی بسر کرنے کا موقع دیا جائے۔ اگر نہیں دیں گے تو افغان قوم کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے والے ابھی زندہ ہیں۔
@AimalWali
#Vote4Laltain
Sindh #MDCAT2023 paper was clearly sold to sons of rich lords killing the merit and hard work of deserving and meritorious students. We must stand against this injustice. Lets stand for the future of our doctors.
#RECONDUCTMDCAT@PMDC_org@AmjadsirajMemo1@imtiazchandyo
Stop playing with not only futures of youth but also future of Pakistan, if unable and dumb students will become drs by leaked papers that will harm nation's future ..
@HamidMirPAK@DrParasKhan3@PMDC_org @PMDC22
#RECONDUCTMDCAT