ان بچوں نے پانچ سال محنت کی ان کے والدین نے ان پر پیسے لگائے این آر ای میں ان کے نمبر نا دیکھانا اور نہ Answer Key ... یہ ان بچوں اور ان کے والدین کے ساتھ ظلم کے سوا کچھ نہیں۔
#NREJusticeForFMGs#FMGsWantJustice#PMDC
Hum ne 5 saal mehnat ki, parents ne sab kuch lagaya.
> NRE me na number dikhaye, na carbon paper, na answer key.
> Ye exam hai ya zulm?
> #NREJusticeForFMGs#FMGsWantJustice#PMDC
> Mera dost NRE me fail hua.
> Usne 6 mahine parha tha.
> Usne mujhse poocha "Yaar mere kitne marks aaye?"
>
> Mere paas jawab nahi tha.
> Kisi ke paas jawab nahi hai.
>
> Kyunki marks bataye hi nahi jaate.
> Ye exam hai ya lottery?
ایک طرف یہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے اپنے گھروں سے نکل کر اپنا حق حاصل کیا اور دوسری طرف ہم ہیں جو کچھ نہیں کر رہے آخر کب تک ہم ایسے چُپ چاپ بیٹھے رہیں گے کب ہم اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں گے
اب وقت آ گیا ہے اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا
#NREJusticeForFMGs#FMGsWantJustice#PMDC
8000 فارن میڈیکل گریجویٹس کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ ہمیں کسی سے بھیک نہیں چاہیے، صرف اپنا حق اور انصاف چاہیے۔
کاربن پیپر + Answer Key + حاصل کردہ نمبرز = شفاف امتحان
#NREJusticeForFMGs #FMGsWantJustice #PMDC
@draffanqaiser
Indian students apne haq ke liye nikalte hain, Bangladeshi students nikalte hain.
Hum kab niklenge?
Monday se pehle insaf do warna protest hoga.
#NREJusticeForFMGs#FMGsWantJustice
جب دوسرے ممالک کے طلبہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا سکتے ہیں تو ہم پاکستانی فارن میڈیکل گریجویٹس کیوں خاموش ہیں؟ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب متحد ہو کر اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں۔
ہمارے مطالبات پر فوری توجہ دی جائے۔
#NREJusticeForFMGs#FMGsWantJustice#PMDC