پنجابی گائون ماہیے۔
سرگودھا اور منڈی بہاوالدین پنجابی گائیکی دا نویکلا انگ۔
اب سیالکوٹ والے کہ سکتے یہ پنجابی نہی ہمیں سمجھ نہی آرہی پوری۔ سرائیکی لاجک۔۔
فیر منڈی بہاوالدین وی ہتھ تو نکل گیا۔
جیساں اتے نیل پئے نیں روحاں اندر کھڈے
مویاں دے دکھ بھل جاندے نیں دھرتی دے دکھ وڈے
ایس دھرتی تے دنے دپہرے عجب تماشا ہویا
گھر دے مالک گھر وچ آ کے لوکاں گھر چوں کڈھے
طارق گجر جس ویلے میں بندے ناپ کے ویکھے
اوہو سب توں چھوٹے نکلے جہڑے سب توں وڈے
انگریز دور نے پنجاب کو سہ طرفہ نقصان پہنچایا دو طرفہ تو بیان ہوتا ہی رہتا ھے سہ طرفہ یہ ہوا کہ اپنی زبان کے لیے جو لفظ پنجابی سب سے پہلے لکھا ہوا ملتا ھے وہ لہندے یا پاکستانی پنجاب کے ان علاقوں میں لکھا گیا جنکی شناخت بدلنے کی کوشش ہو رہی ھے یعنی کہ پنجابی شناخت ایجاد ہی جٹکی ، سرائیکی ، پوٹھوہاری علاقوں میں ہوئی جسکی تفصیل میں اپنے ایک مضمون میں دے چکا ہوں ان علاقوں کے پنجابی شعراء نے پہلے پہل یہ لفظ استعمال کیا مزید یہ کہ پنجاب کے آٹھ بڑے شعرا میں سے پانچ نے لفظ پنجاب اور پنجابی اپنی شناخت کے لیے برتا ھے اور دلچسپ بات یہ کہ جن دو نے خاص کر اپنی زبان کو پنجابی کہا ان دونوں کا تعلق سرائیکی و پوٹھوہاری خطوں سے ھے یعنی خواجہ فرید و میاں محمد بخش ۔ انگریز دور آیا تو لہور پنجاب کا مرکز ہونے کے باعث میڈیا کا بھی مرکز بننے لگا اور اسی کی زبان نمائندہ پنجابی گنی جانے لگی گویا لفظ پنجابی مستعار لینے والے ہی اصل مالک بن گئے مزید ظلم پنجابی کے نصاب میں داخل نہ ہونے نے ڈھایا اگر بابا فرید رح سے لیکر خواجہ فرید تک نصاب میں ہوتے تو پنجابی اپنی ہی شناخت سے غافل ہو کر یہ حرکتیں نہ کرتے جو آفتاب اقبال سے لیکر جنید سلیم اور اب یہ بی بی کر رہی ہیں کہ ماجھی کے علاوہ ہر لہجے کو سرائیکی کے کھاتے ڈال دیا جاتا ھے آئے دن جٹکے وسیب کے لوگ لہوریوں سے احتجاج کرتے پائے جاتے ہیں پر اثر ہی نہیں ہوتا ایک صاحب کو چپ کرایا جاتا ھے تو دوسرا بول پڑتا ھے لوک راج پارٹی کو سب سے پہلے اس مسئلے کو ڈیل کرنا چاہیے اور ایسے ہر اینکر کو اپروچ کر کے سیدھا کرنا چاہیے
سہک سہک کے جنہاں نوں مر گیا میں
اَج سدراں وارن تے آ گئے نیں
لِیراں پاٹیاں ویکھ کے ہسدے سی
اَج کفن سنوارن تے آ گئے نیں
پھَڑی بانہہ نہ وچ مصیبتاں دے
وچ قبر اُتارن تے آ گئے نیں
جنہاں پھُلاں نوں سہک سردار موئیا
قبر اُتے کھلارن تے آ گئے نیں
#سائیں_سردارعلی_سردار#پنجابی_شاعری
چودھری رحمت علی برصغیر کے اُن مایہ ناز مفکرین میں سے ایک تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت کو اجاگر کیا ۔ اُنہوں نے 1933ء میں ایک پمفلٹ "Now or Never" تحریر کیا جس میں پہلی بار "پاکستان" کا نام پیش کیا گیا ۔ان کے خیالات اور تحریروں نے ایک ایسی فکری بنیاد رکھی جس نے مسلمانان ہند کو اپنی منزل کا شعور دیا۔آج چوہدری رحمت علی کے یوم ولادت کے موقع پر ان کی حیات و خدمات کے حوالے سے دیکھیں ایک خصوصی رپورٹ ۔
#ChaudryRehmatAli
#founderofthewordpakistan
#16November
#Birthanniversarry
لَڑے اَکھ جیہدی اوہو جان دا اے
اَکھاں لَڑن وچ کِیڈا سرور ہُندا
خشک دل کی رَمز نوں جان دا اے
جانے سو جو قلب حضور ہُندا
تائیں سڑدا اے پروانہ شمع اُتے
سَڑن وچ وی مزہ ضرور ہُندا
اُتوں سَڑے تے ساہ ہُندا اے قصورمندا
سڑے ٹِڈوں تے نظر منظور ہندا
#قصورمندسرکار#پنجابی_شاعری
انگریز سے وفاداری نبھانے،
تاج برطانیہ کے لیے اپنی جانیں نثار کرنے میں پنجابی مسلمان سر فہرست تھے
انگریز نے برصغیر پر قبضہ جمانے کے بعد مقامی لوگوں کو بھرتی کرکے جو فوج بنائی تھی اسے انڈین آرمی کا نام دیا گیا تھا جس کی کمانڈ انگریز کے پاس تھی
انڈین آرمی میں پنجابیوں کی بہت بڑی تعداد بھرتی ہوچکی تھی اور اپنی وفاداری جانثاری کے عوض انگریز سے مالی فوائد سمیٹ رہی تھی
پنجابی مسلمانوں کی انڈین آرمی میں بڑی تعداد کا عالم یہ تھا کہ اگست 1914 سے نومبر 1918 (تقریباً 4 سال) کے درمیان بھرتی ہونے والے 6 لاکھ 83 ہزار 149 ہندوستانی فوجیوں میں سے صرف ساٹھ 60٪ فیصد تو پنجابی سپاہی ہی تھے!
20 ویں صدی کے آغاز پر پنجاب کا صوبہ اور پنجابی قوم انگریز کا مسلح بازو ہونے کا اعزاز حاصل کرچکی تھی
اور عالمی محاذوں پر انگریز کے شانہ بشانہ جنگیں لڑ رہی تھی
انگریزوں نے خاص طور پر پنجاب میں پوٹھوہاری خطوں(سالٹ رینج) کے پنجابیوں کو جو آج بھی ہندکو اور ہزارہ زبانیں بولتے ہیں انڈین آرمی میں ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا تھا
ان اضلاع میں راولپنڈی ، جہلم اور شاہ پور کو زیادہ ترجیح دی گئی تھی
اگر پنجابی ذاتوں کی بات کی جائے تو انڈین آرمی میں بھرتی ہونے والے شمالی پنجاب کے اعوان، گکھڑ ، اور راجپوتوں میں؛ جنجوعہ اور ٹوانہ سب سے زیادہ تھے
آج بھی پوٹھوہاری خطوں میں ،
خصوصی طور پر؛ چکوال، جہلم اور سرگودھا میں ہر دوسرا آدمی فوجی نکلتا ہے
پنجاب اور پنجابی قوم آج بھی انگریز کی آنکھوں کا تارا ہے
پاکستان کا ہر دوسرا آرمی چیف پنجابی ہوتا ہے. کیونکہ یہ قوم ظالموں کے سامنے کبھی بھی بغاوت نہیں کرتی
یہ ہر زور آور کے قدموں میں نہایت ادب و احترام کے ساتھ سجدہ ریز ہوجاتی ہے
معذرت کے ساتھ
“ہم پنجابیوں کواکٹھا کرکےایک ہی دفعہ بم مار دیں”
یہ دکھی وکربناک پکارایک ایسی پنجابی ماں کی ہےجس کی کئی نسلیں کوئٹہ میں رہ چکی ہیں-بلوچ دہشتگردوں نےپنجابیوں کاقتل عام 1970 میں @sakhtarmengal کے جہنمی باپ کی زیرنگرانی شروع کیاجوآج بھی جاری ہے
تین غلیظ پنجاب دشمن جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور پشتون عمران خان پنجاب کی غیر ائینی غیرقانونی تقسیم کی جنوبی پنجاب سرائیکی صوبہ سازش میں ملوث تھے۔پنجاب کی کسی بھی قسم کی تقسیم یا سرائیکی صوبہ سازش میں جو بھی پنجابی یا غیر پنجابی ملوث پایا جائیگا اسےکچل کر رکھ دیاجائیگا۔