بلوچستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو قتل کیا گیا بیوی بچوں کے سامنے قتل کیا جاتا کل کو اگر کوئی پنجاب سے اُٹھ کر یہاں لاکھوں بسنے والے بلوچوں اور پشتونوں کو قتل کرنے لگ پڑے تو پھر ریاست کیا کرے گی ؟ریاست کے لیے ایسے واقعات کو معاف کرنا یا نظر انداز کرنا سب سے بڑا جرم ہے سیاسی قیادت کا ان واقعات پر آنکھیں بند کرنا ایک کرمنل ایکٹ ہے اگر ریاست کے ساتھ دشمنی ہے تو وہ ریاست کے ساتھ ہونی چاہیے، عام مزدور کے ساتھ نہیں
🚨ایکشن کمیٹی فی الفور راستے کھول دے ۔
راولاکوٹ میں جاری یہ تماشہ اب ختم کریں۔ ریاست کے صبر کو کمزوری سمجھنے کی غلطی نہ کریں۔
عوامی مسائل کی آڑ میں معمولاتِ زندگی کو مفلوج کرنا اور عام عوام کیلئے مسائل پیدا کرنا بند کردیں ۔
اس غنڈہ گردی کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Breaking: Lindsey Graham is dead at 71 after a brief and sudden illness.
He spent the final years of his life advocating for war, genocide, and dropping a nuclear bomb on the Palestinian people.
Good riddance. The world is a better and safer place without this lunatic in it.
Fuck Maulana diesel . Agar fauji ko jaan k aiwaz tankhua milti hai toh inn bc ko vote milti hai kaam karnay ki.
Aur Iss gaando ko toh vote b nahi mili 😆
🚨 بلوچستان میں "آپریشن شعبان" کے تحت ایف سی کی بڑی تزویراتی کامیابی - 11/12 جولائی کی رات فرار ہونے والے فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 5 خطرناک دہشت گرد ڈھیر، جیمرز اور نائٹ ویژن سمیت بھاری انڈین و امریکی اسلحہ برآمد: فارورڈ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے شدید عسکری دباؤ کے باعث چھوٹے گروپوں میں فرار ہونے والے دہشت گردوں کو روکنے کے لیے ایف سی کی قائم کردہ اسٹریٹجک بلاک پارٹی نے موٹرسائیکلوں پر سوار تخریب کاروں کو چیلنج کیا جس کے بعد ہونے والے شدید انکاؤنٹر میں فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 5 مہرے جہنم واصل کر دیے گئے، عسکری ماہرین کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ملٹری گریڈ M4 کاربائن، انڈر بیرل گرینیڈ لانچر، راکٹ لانچر، نائٹ ویژن ڈیوائس، آئی کام سیٹس اور ہینڈ ہیلڈ جیمرز کی برآمدگی اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ان کرائے کے قاتلوں کو ان کے بھارتی ماسٹرز اور افغان رژیم کے سہولت کاروں کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بھاری فنڈنگ اور جدید ترین جنگی آلات فراہم کیے جا رہے ہیں لیکن فورسز کا آہنی عزم ان کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا رہا ہے.
مولانا کا یہ کہنا کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے اس لیے جان دینا اس کا کام ہے"
اگر چند ہزار روپے شہادت کا معاوضہ ہیں تو اپنے بیٹوں کو پہلے بارودی سرنگوں کے سامنے بھیجیں
سپاہی پیسے کے لیے نہیں حلف اور وطن کے لیے شہید ہوتا ہے
اسے موت کی نہیں، ہر وقت دفاع کے لیے تیار رہنے کی تنخواہ ملتی ہے
This same Maulana Fazl ur Rehman calls Afghans his brothers and the brothers of all Pakistanis.
The same Afghans who carry out terrorism in Pakistan and celebrate when Pakistanis are martyred.
Shamelessness at its peak.
شیر بلوچستان شفیق مینگل بلوچ کا انڈیا اور اس کے پالتو بشیر زیب کو اوپن چیلنج ۔
تم نے میرے گھر پر حملہ کرایا اور پھر بھاگ گئے ۔ میں تمہارے ساتھ وہ کروں گا کہ تمہاری سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔
ہم پاکستان سے شرمندہ ہے
یہ گرم ہوائیں پاکستان کی طرف نہیں جانی چاہیے،،،،
یہ ہے نسلی کشمیری اور اصلی و نسلی کشمیری کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں جائے گا،اسے معلوم ہے دنیا میں اس کا وکیل صرف ایک پاکستان ہے جو بنا فیس کے 80 سال سے اپنا لہو دے کر اس کا مقدمہ لڑ رہا ہے
سیاست دان فضل الرحمان کی زہریلی بکواس پر میرا صبر سے جواب لیکن یہ میرا اسٹائل نہیں بہت صبر کر کے لکھا ہے کہ ان کی حامی خود سوچیں کہ انھوں نے کیا بکواس کی ہے
فوج پر تنقید ہر کسی کا حق ہو سکتا ہے مگر اُن جوانوں کی قربانیوں کو محض "تنخواہ" تک محدود کرنا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ بلکہ اُن خاندانوں کی توہین بھی ہے جنہوں نے اپنے پیارے وطن پر قربان کئے
پاکستان کی مسلح افواج کے افسران اور جوان صرف روزگار کے لئے وردی نہیں پہنتے وہ ایک ایسا حلف اٹھاتے ہیں جس میں وطن کی سلامتی کو اپنی جان پر مقدم رکھا جاتا ہے تنخواہ ہر سرکاری ملازمت کا حصہ ہوتی ہے لیکن شہادت ایثار فرض شناسی اور وطن سے محبت کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی
اختلافِ رائے اپنی جگہ مگر قومی اداروں اور اُن کے شہداء کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے الفاظ ایسے ہونے چاہییں جو قوم کو جوڑیں نہ کہ اُن لوگوں کی تضحیک کریں جو ہر موسم ہر محاذ اور ہر خطرے میں ملک کی حفاظت کے لئے ڈٹے رہتے ہیں
We are deeply grieved to learn about the devastating wildfires in Spain. Pakistan extends its heartfelt condolences to the Government and people of Spain in this difficult time.
Our thoughts are with the bereaved families. We wish the injured a speedy recovery and a safe return home to the evacuees.
Pakistan is ready to extend support and assistance required by the Government of Spain in responding to this terrible calamity.
🚨Public Burns Terrorist Flag in Kech
The brave people of Balochistan burnt the BLA flag in the Tamp area of Kech and made it clear that they completely reject the worst terrorism that sheds the blood of innocent citizens and poor workers in the name of rights.
Now the idols of fear have been broken and the people have openly come out against this barbarity. The youth here wants to reject the politics of guns and backwardness and move towards education, IT and a bright future.
This politics of brutality that plays Holi with the blood of workers and the brave people of Balochistan is now reaching its logical conclusion. This strongest reaction of the local population is proof that only peace and development will reign in the region now.
#Balochistan
ماضی کے جھروکوں سے
آپ خود آرمی کی مدد سے اقتدار میں آئے جب نکالے گئے تو آرمی کے خلاف ہو گے کہنے لگے آرمی کا سیاست میں کوئی رول نہیں ہونا چاہیے یہ تو منافقت ہے آپ سب سے بڑے منافق ھو۔۔
معروف برطانوی صحافی سٹیفن سیکر عمران خان کی طبیعت سیٹ کرتے ہوئے 👌