پنجاب میں شریف خاندان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب شدید غصے سے بھرے ہوئے ہیں۔
وہ دانشور جو کہتے تھے کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے عوام میں مقبول کیا،
وہ بتائیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ کے باوجود عمران خان مخالفین کیوں نہیں مقبول ہو سکے؟ 👇 https://t.co/B8v9NQ96s4
بریکنگ نیوز 🚨الجزیرہ نیوز کی ٹاپ بڑی سٹوری 🔥
عمران خان نے پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دی ہے۔ 8 فروری الیکشن میں 185 سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوا اور آج 7 جون کو جی بی الیکشن میں سے24 میں 21 سیٹ جیت چکے ہے۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے طاقتور مظبوط جماعت بن چکی ہے۔
کوئٹہ میں ہونے والے سیکیورٹی فیلیر اور معصوم لوگوں کی جان جانے پر ان محبِ وطنوں کی طرف سے ابھی تک کوئ ٹویٹ کوئ سوال نہیں آیا ۔۔
جبکہ عمران خان یا سوشل میڈیا کے خلاف بات کرتے زرا دیر نہیں کرتے 👏👏
ثاقب چڈھر MPA pp 97 چنیوٹ
۔2024 کے الیکشن میں عوام سے عمران خان کے نام پر ووٹ لیے اور قرآن پر حلف دے کر اپنی عوام سے کیے وعدے سے مکر گیا اور مسلم لیگ ن میں چلا گیا
وعدہ خلافی کی حلف توڑا عوام جس نے عمران خان کی وجہ سے اسے ووٹ دیا مدمقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار کے خلاف ووٹ ملا
چند دن بعد وفاداری بدل کر عوامی رائے اور عوامی منڈیٹ کی تذلیل کی
آج پوری دنیا کے سامنے اپنی شادی شدہ زندگی اور خاندان کی عزت کا جنازہ نکلوا چکا ہے
اور ذلیل خوار ہو رہا ہے
اللہ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے
ایک تو سب سے پہلے یہ متھ ختم کریں کہ عمران خان آکسفورڈ کا پڑھا ہوا ہے، اس نے آکسفورڈ سے صرف بیچلرز کیا ہے! آمنہ شیخ
#pakistan@Amina_HSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥✌️