*چاچے بھتیجی کی رام کہانی*
11 ارب کا جہاز
ان کی عیاشی ٹہری
یہاں عوام کا رونا لیوی
شاہی محلوں میں رہنے والے اور
تفریحا" جہازوں میں سیر سپاٹے کرنے والے حکمران
عوام کے ٹیکس کا پیسہ ، بجائے عوام پہ لگانے کے اپنی عیاشیوں میں اڑانے والے شریفوں
تمہارے دن اب گنے جا چکے ہیں ۔
یہ عوام کا طوفان اسوقت بپھر چکا ہے جلد تم سے اپنا حق چھین کر واپس لیں گے۔
#JIWomen
بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
BhattaLevyKhatamKro
NoMoreBhattaLevy
JIDharnaAgainstBhattaLevy
HafizNaeemRehman
جو لوگ بھی اس عوامی جدوجہد کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں ، اپوزیشن پارٹیز سے بھی رابطہ کر رہے ہیں کہ اس قومی خدمت میں وہ ہمارا ساتھ دیں
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
یہ اس شخص کی جہد مسلسل کا نتیجہ ہے کہ آج پٹرولیم لیوی ہر ٹی وی شو اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔
آئ پی پیز سے لے کر پٹرول پرائسز تک ، بنو قابل کے ذریعے آئ ٹی کے شعبے میں برآمدات ہوں یا الخدمت کے ذریعے محروم طبقات کے لیے خدمات ۔
حافظ نعیم الرحمن جیسا کوئ لیڈر تو دکھاؤ جو عوامی مسائل اور ان کے حل کا اس قدر ادراک رکھتا ہو۔
اس نظام سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتا ہو ۔
جو ظالم نظام جو غریب کو غریب تر کرنے پر تلا ہے ، جہاں اشرافیہ کی عیاشیاں بے مہار ہیں ، آئ ایم ایف کی قدغنیں صرف غریب کا مقدر ہیں -
حافظ صاحب سرخروئی آپ کا مقدر -
کیا عرب ممالک نے ایران پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا 170 بچیوں کے مرنے کی مذمت کی؟ عرب ممالک UN میں ایران کیخلاف قرارداد لا رہے ہیں، امریکا اور اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؟ اس کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
مسلمان ممالک کے منہ پر غیر مسلم ملک کی چپیڑ
کیا عرب ممالک نے ایران پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا 170 بچیوں کے مرنے کی مذمت کی؟ عرب ممالک UN میں ایران کیخلاف قرارداد لا رہے ہیں، امریکا اور اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؟ اس کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ یہ امریکہ تھا جس نے جنگ کے پہلے دن ایران میں اسکول کی150 لڑکیوں کو ہلاک کیا۔ یہ ایک شہری کاروائی تھی جس میں انہوں نے بچیوں کے ان والدین کو بھی مار ڈالا جو اپنی بیٹیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔
جب ہم نے فلسطین کو تسلیم کیا تھا تب بھی کہا گیا تھا سپین تنہا ہے آج بھی کہا جا رہا ہے سپین تنہا ہے سپین تنہا نہیں ہے سپین پہل کرنے والا مُلک ہے تنہا نہیں ہے تنہا وہ ہیں جو ظلم کا دفاع کر رہے ہیں۔
سپینش وزیرِ اعظم
امریکہ کی انٹیلجنٹس آفیسر ۔میں نے خود دیکھا اسرائیل کو فلیسطین کے بچے زندہ جلاتے ہوئے ۔تمام ممالک کو لبنان غلط لگتا ہے ایران غلط لگتا ہے لیکن ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
میں نے خود اسرائیلیوں کو فلسطینی بچے زندہ جلاتے ہوئے دیکھا ھے، ساری دنیا کو ایران غلط لگتا ہے لبنان غلط لگتا ہے لیکن کسی کو ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
(امریکی ملٹری انٹیلیجنس آفیسر)
#Iran#IranWar#IranWar2026
دلیر مہدی حسن نے سب کو ایکسپوز کردیا
ٹرمپ وہ کررہا ہے, جو ہٹلر نے بھی نہیں کئیے, ہٹلر بھی پانی سے لوگو کو ریسکیو کرتے رہے, ٹرمپ کو کسی چیز کی پرواہ نہیں, بچوں کے سکول پر اور عوام پر بم گرائے
امریکہ کو ایرانی عوام سے کوئی لینا دینا نہیں
یہ غیر مقبول جنگ ہے
اب بھی کوئی شک باقی؟ 🤔
مودی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا اور افغان طالبان سے امداد مانگی۔
اسی لیے ملا ہیبت اللہ کشمیر یا غ زہ کی بجائے پاکستان پر بھونکتا ہے۔
ان کے اسرائیلی و بھارتی مالک انہیں ہڈیاں ڈال رہے ہیں۔
طالبان کے پیروکاروں پر لعنت!
پاکستان نے قطر کو آگاہ کردیا اپ نے گارنٹی لی تھی اکتوبر میں کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگئی اسکے باوجود گزشتہ کئی ماہ سے فتنہ الخوارج کے دہشت گرد پاکستان میں حملہ کررہیں ہیں جن کی کمین گاہ افغانستان میں ہیں اب ہم جوابی کارروائی کریں گے جب تک ماسٹر مائنڈ کو کیفرِ کردار تک نا پہنچا دیا جائے ان کے افغانستان میں موجود ٹھکانوں کو تباہ نا کردیا جائے اس پہ قطر کا رسپانس بہت مثبت تھا ابصار عالم
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا.
نریندر مودی نے اسرائیل کی جوائنٹ پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران، ہندوستان اور اسرائیل کی جانب سے خوارج طالبان کی حمایت اور ان کیلئے خصوصی فنڈنگ کا اعلان کر دیا.
ناظم آباد چاندنی چوک، کچرے کا ڈھیر، ابلتے گٹر اور ٹوٹی سڑکوں کا مرکز۔
بس یہی بتانا مقصود ہے کہ کراچی شاہراہ فیصل اور شاہراہ بھٹو کا نام نہئں۔ یہاں تین کروڑ سے زائد افراد بستے ہیں جو اس نااہل صوبائی اور بلدیاتی حکومت کی نالائقیوں سے پریشان ہیں۔
پر امن اہلیان کراچی پر اپنا حق مانگنے پر بدترین تشدد۔
جماعت اسلامی کے کارکنان پر مسلسل بھاری شیلنگ ۔
لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔
Karachi rejects PPP
#EndPPPWaderaRaj
لندن 🇬🇧
"تمہارے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں،اور تم اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہو۔۔۔
تم پارٹیاں کرتے ہو،تم منافع کماتے ہو،تم دنیا کو جلاتے ہو؛ تم سب کو شرم آنی چاہیے"
ازرائیل کو تیل فراہم کرنےوالی آذربائیجانی سرکاری تیل کمپنی"سوکار"کی تقریب میں کارکنوں کا شدید احتجاج!
خیبر پختونخوا میں
92 ممبران صوبائی اسمبلی،
39 ممبران قومی اسمبلی،
6 سینیٹرز،
45 تحصیل ناظمین —
13 سال سے اقتدار میں…
اور تقریباً 52 کروڑ روپے ماہانہ صرف تنخواہوں کی مد میں!
❓سوال یہ ہے:
ان کا کام حکومت چلانا ہے یا سڑکوں پر احتجاج کرنا؟
عوام نے اختیار دیا تھا، افراتفری کا لائسنس نہیں۔
اب نعرے نہیں، کارکردگی چاہیے۔
#KPPolitics #Accountability #Governance #PTI #KhyberPakhtunkhwa #PublicMandate