امیرِ تبلیغی جماعت ممتاز عالمِ دین مولانا نذرالرحمان کے انتقال پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، ان کی رحلت دینی و دعوتی حلقوں کے لیے ایک صدمہ ہے۔
خرم نواز گنڈاپور ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل
#MinhajulQuran#tableeghijamaat#condolences
یہ مسکراتے چہرے اس بات کی گواہی ہیں کہ آپ کی قربانی واقعی ضرورت مندوں تک پہنچی۔
اس ماں اور بچے کی خوشی ہمارے مشن کا اصل مقصد ہے، کہ کوئی بھی عید کی خوشیوں سے محروم نہ رہے۔
آئیے اس سال بھی مزید لوگوں تک یہ خوشیاں پہنچائیں۔
🔗 https://t.co/nwja6RUx6w
#MWF#donate#charity
محنت کش کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
ان کی محنت سے ہی معیشت چلتی ہے۔
اسلام محنت، دیانت اور عدل پر مبنی ایسا نظام دیتا ہے جہاں استحصال کی کوئی گنجائش نہیں۔
#LabourDay
قربانی صرف ایک رسم نہیں،
یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔
اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند خاندان کے لیے وقف کریں۔
آپ کی قربانی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن سکتی ہے۔
🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#jumma#jummamubarak#qurbani#qurbani2026
PK
قربانی صرف عبادت نہیں، فائدہ بھی، نعمت بھی، تقویٰ بھی
خود بھی کھاؤ، اور مستحقین کو بھی شریکِ عید کرو۔
🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#jumma#jummamubarak#qurbani#qurbani2026
Seeking #knowledge requires noble #manners, #patience, and #perseverance. If financial hardship arises along this path, a seeker of knowledge should not become anxious or discouraged. True wealth lies in trusting #Allah Almighty and maintaining a strong connection with Him. When the heart is illuminated by the light of knowledge, worldly hardships begin to feel insignificant. Therefore, a sincere seeker of knowledge remains content with Allah’s will and steadfast in every circumstance.
#JummahMubarak
2026 کی قربانی کے لیے تیار ہیں؟ 🐐✨
اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مستحق خاندانوں تک پہنچائیں۔
آپ کی ایک قربانی کئی گھروں میں خوشیاں بانٹ سکتی ہے ❤️
🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani2026#Charity#EidulAdha
جب کوئی بندہ اللہ کے نزدیک معتبر ہو جاتا ہے اور اس کی عبادات قبول ہونے لگتی ہیں تو پھر کون سی نشانیاں اس بندے میں نظر آنے لگ جاتی ہیں؟ اصلاح احوال اور عجزونیاز کی افادیت و اہمیت اور اصلاح احوال کے موضوع پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ایمان افروز اور فکر انگیز خطاب
مکمل خطاب
📅 16 اپریل، بروز جمعرات
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔