Proud Muslim and Pakistani.Laparoscopic surgery with special interest in advance Laparoscopic and Bariatric surgeries. General Secretary Society of Surgeons
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
لیلتہ القدر کی رات اور مسجد اقصی۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک، جمعہ المبارک کی رات،زیادہ امکان یہی ہے کہ یہی لیلتہ القدر ہے،اس مبارک ماہ ، مبارک دن،مبارک رات کو مسجد اقصی میں ویرانی کامنظر ہے،تیسرا حرم، قبلہ اول، مسجد اقصی کو تالے پڑے ہیں، آج 12 واں دن ہے۔
مسجد اقصی 2 ارب مسلمانوں، ان کے حکمرانوں اور جرنیلوں سے جواب مانگتی ہے۔
سرکاری اعدادوشمار کےمطابق عمران خان کی حکومت ختم ہونے سےآج تک گیس کی قیمتوں میں 𝟏𝟐𝟎𝟎%اضافہ ہوا پیٹرول اس وقت 152 تھا آج 321روپے ہے بجلی قیمتوں میں 𝟐𝟎𝟎 فیصد اضافہ ہوا ہے گوشت اس وقت 600 تھا آج 𝟏𝟏𝟎𝟎 روپے کلو ہے آٹا 20 کلو 988 تھا آج 𝟏𝟗𝟎𝟎 روپے ہے ۔صحافی ثناءاللہ خان ۔