🔴🔴مائکل جیکسن
ایپسٹین فائلوں سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے،
جس میں مائیکل جیکسن کو لڑکیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کرتے دکھایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو انتہائی خوفناک اور ہولناک ہے، جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح کم عمر لڑکیوں کو ڈرایا اور استحصال کیا جاتا تھا۔
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ
بہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُو
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند
تاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
🥀 قلندر لاہوری علیہ الرحمہ
شاعر بھی ہیں پید��، عُلما بھی، حُکما بھی
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ
بہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُو
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند
تاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
🥀 قلندر لاہوری علیہ الرحمہ
جیفری ایپسٹین کی دستاویزات میں نام آنے کے بعد،
سپین کے شہر کاڈیز (Cádiz) کے مشہور سالانہ میلے میں فنکاروں کے ایک پورے گروہ نے ملحدوں کے "امام" اسٹیفن ہاکنگ کا روپ دھار کر وہیل چیئرز پر رقص اور گلوکاری کرتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا۔
مغرب کے ساتھ ہمارا جھگڑا صرف اسلام کا جھگڑا نہیں ہے، بلکہ یہ فطرت کا جھگڑا ہے
انہیں چوپایوں کے گھاٹ سے نکال کر دوبارہ انسانوں کے گھاٹ پر لانے کی ضرورت ہے اس کے بعد اسلام کی دعوت کا مرحلہ آتا ہے۔
🥀درویش
مغرب کے ساتھ ہمارا جھگڑا صرف اسلام کا جھگڑا نہیں ہے، بلکہ یہ فطرت کا جھگڑ�� ہے
انہیں چوپایوں کے گھاٹ سے نکال کر دوبارہ انسانوں کے گھاٹ پر لانے کی ضرورت ہے اس کے بعد اسلام کی دعوت کا مرحلہ آتا ہے۔
🥀درویش
جیفری ایپسٹین سیکس ٹریفکنگ کا مجرم تھا لیکن ایسے لوگ نیک نامی کے لیے چیریٹی اور فنڈنگ بھی کرتے ہیں۔
جیسے بحریہ ٹاؤن میں مساجد اور دسترخوان قائم کیے جاتے تھے۔
سنہ 2006 میں ایپسٹین کی فنڈنگ سے فزکس سے متعلق اکیڈمک کانفرنس ہوئی۔ اس کانفرنس میں اسٹیفن ہاکنگ اور کئی اور سائنس دان شریک ہوئے۔
آج بے وقوف لوگ اسٹیفن ہاکنگ کو ایپسٹین کا شریک مجرم گردان رہے ہیں۔
جو شخص مفلوج تھا، وہ کیا جنسی جرائم کرسکتا تھا۔
🌸عن ابي موسى الاشعري عن رسول اللہ ﷺقال: ان الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه الا لمشرك او مشاحن،
🥀اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات( اپنے بندوں پر) نظر فرماتا ہے ، مشرک اور دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری مخلوق کی مخفرت فر دیتا ہے۔
🌱سنن ابن ماجہ،
🌸عن ابي موسى الاشعري عن رسول اللہ ﷺقال: ان الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه الا لمشرك او مشاحن،
🥀اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات( اپنے بندوں پر) نظر فرماتا ہے ، مشرک اور دشمنی رکھنے ��الے کے سوا ساری مخلوق کی مخفرت فر دیتا ہے۔
🌱سنن ابن ماجہ،
جب کسی کو پتنگ اڑاتے دیکھو تو سمجھ جاؤ یہ جانور ہیں جب تک ان کے گھروں میں ڈور سے کٹی ہوئی لاشیں نہیں آئیں گی انہیں بات سمجھ نہیں آئے گی۔
سمجھائیے ۔۔۔۔۔بتائیے ۔۔۔۔رک جائیے اور روکیے۔
اسمعیل بدایونی
24 مارچ 2024