@Badass1ZQ1 یہ نیٹ فلیکس نے نئی نسل کے لیے بڑی سہولت کردی ہے۔ ہم بے چارے جوانی میں وڈیو سٹوروں پر جا کر شرماتے گھبراتے ہوئے ـ’’وہ‘‘ والی فلم مانگتے تھے۔ جب وہ ڈھونڈھ رہا ہوتا تھا تو ہم گھگھیا کر کہتے تھے کہ بھائی کوئی سٹوری والی دینا پلیز۔
اب نیٹ فلیکس پر یہ سہولت خود بخود موجود ہے۔
@masood_619_ 1990 کو انڈین فلموں کا اچھا دور مانا جاتا ہے۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کیوں۔ اس دہائی کی 80 فیصد فلمیں اور 90 فیصد موسیقی چربہ تھی۔ سب کے سب چور۔ عامر شاہ رخ کی فلمیں بھی چوری شدہ۔
@UmmeRohaan2020 ان ڈراموں میں عموماً امیر طاقتور آدمی کسی عام سی غریب لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ اس سے شادی کرلیتا ہے اور وہ اسے بدل دیتی ہے۔ اچھا نفیس انسان بنا دیتی ہے۔
یہ پچاس ملین ویوز ان بے وقوف لڑکیوں کے ہوتے ہیں جن کو لگتا ہے کہ انکی زندگی میں بھی ایسا کوئی بندہ آجائے گا۔
@Wajahat_PTI_ بیٹا آپ کو تاریخ کا بالکل کوئی علم نہیں؟ ضیاالحق کی موت کا سال تو یار ہر بندے کو یاد ہے آپ کو کیوں نہیں پتہ۔
ایک ایسی نسل جوان ہوگئی ہے جن کے نزدیک تاریخِ انسانی 25 مارچ 1992 سے شروع ہوتی ہے۔ کیا بنے گا اس ملک کا جب یہ نوجوان اس ملک کے مدارالمہام بنیں گے۔ اللہ اللہ۔
@RaviShastriOfc Can someone please request him to go at number 3 in the next test match. We are so screwed and he knows a thing or two about batting in England.
@IG_Zahra No need to do anything. Just open his FBR files for last ten years. If you are a Pakistani resident taxpayer, your international income is also subject to tax in Pakistan. Just open a tax audit of his returns of last ten years.
After that, he wouldn't take even his own name. 😁
@mahfooz51871 نہ صرف کھلاڑی بلکہ کوچ، ایمپائر، سپورٹنگ سٹاف، گراونڈز۔ اس تبدیلی نے ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کردیا اور ٹیلنٹ پول اتنا چھوٹا کردیا کہ اس میں سے کام کے بندے ہی نہیں نکل رہے۔ پاکستان کو کم از کم چالیس ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں چاہییں۔ بیڑہ غرق کردیا ایک آدمی کی غلط سوچ نے۔
@Geo_PoliticsHub@PulledFor_Six I think there might be some on ground incident which formed his earlier opinion. Small things can put people under misunderstanding. But it was big from Dada to approach Saqi and even nicer from Saqlain to admit his fault.
Humans can sort things if they want.
@CinemaTweets1 I am 100% sure he can win a fourth Oscar if he diverts his attention back to acting. He can give two or three more historic performances. His fans deserve that.
@mkw72 یہ لبرل خاندانوں میں بھی پہلی مشہور شادی ہے جو مکمل مغربی طرز پر انجام پائی ہے شاید اس لیے سوشل میڈیا پر زیادہ جگہ گھیر رہی ہے ورنہ پاکستانی جتنے مرضی آزاد خیال ہوجائیں شادیاں غرارے شراروں میں ہی کرتے رہے ہیں۔ 😁
یہ نئے زمانے ہم پرانے لوگوں کے لیے حمام بادگرد جیسے ہیں۔
@Khurram_zakir عامر بھائی دائیں بازو کے نظریات رکھتے ہیں۔کوئی بھی مذہبی آدمی ایک مسلمان بچی کی ایسی تصاویر دیکھے گا تو تھوڑی بہت ناگواری کا اظہار کرے گا۔ باقی اس میں کیا شک ہے کہ ہر انسان کو اپنی پوری زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کی مکمل آزادی ہے۔ نئی روایات دیکھ کر پرانے لوگوں کو حیرت تو ہوتی ہے
@ShahzebJillani اجمالی خطبہ ارشاد مت فرمائیں۔ اگلا بندہ پورے اعداد و شمار کے ساتھ بات کررہا ہے اسکی بات کا جواب دیں۔ بی بی سی جیسے ادارے سے اس قدر غیر ذمہ دارانہ صحافتی طرزِ عمل کی توقع بالکل نہ تھی۔ یہ لوگ آج بھی ہمیں غلام سمجھتے ہیں کہ جو دل چاہا چھاپ دیا۔
@Aadiiroy2 مقصد ہر بندے کا یہی والی گاڑی ہے۔ کوئی اس کے لیے مذہب کا لبادہ اوڑھتا ہے کوئی سیاست کا تو کوئی موٹیویشنل سپیکنگ گا۔ یہ سب حرامخور اس گاڑی کے فقیر ہیں۔ میری زندگی کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان میں ایسی گاڑی یا اباجی کی دولت سے ملتی ہے یا خرامخوری سے۔ تیسرا طریقہ کوئی نہیں۔