I love to meet new peoples follow me i will follow you and if i am following u and you unfollow me i will do same..feel free to communicate and talk to me
@DunyaNews کس ملک کے قانون کی بات کر رہے ہیں؟ اگر برابر ہیں تو کیسے بغیر وارنٹ لوگ اٹھائے جاتے ہیں؟ جھوٹے کیس بنائے جاتے ہیں ؟ ماڈل ٹاون سانحے کے قاتل بچ جاتے ہیں؟
@chsandhilaa واقعی پٹواریوں کے دماغ نہیں ہوتے ، آپ کا کوئی قصور نہیں ہے، آپ نے اپنا رزق برابر حلال کرنے کی کوشش کی لیکن غلطی سے عوام کو 1990 میں سمجھ رہے ہیں، آپ سے ہمدردی ہے مجھے