انفلوئنزا کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ بیمار ہو رہے ہیں، پاکستان میں کووڈ 19 کے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے؛ قومی ادارہ صحت
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ماسک استعمال کریں اور ہاتھوں کو بار بار دھوئیں، انفلوئنزا ہونے کی صورت میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
Dear Barrister Sb Thanks for visiting Landhi today. I really think two importan steps has to be taken by government as far as my field is concerned.
1) Children dental hospital in Public Sector. There is none in Sindh.
2) Oral Cancer prevention program in Sindh.
کراچی پریس کلب کے باہر آن لائن موٹر بائیک رائیڈر نے پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی موٹر سائیکل کو نذر آتش کر دیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔
ٹریفک الرٹ: 🚧🚦
کراچی: سہراب گوٹھ جانب ناگن چورنگی ، شفیق موڑ کے قریب ترقیاتی کام کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر، پریشانی سے بچنے کے لئےمتبادل راستہ اختیار کریں۔
09:30 PM
بہت سے لوگ آپ کی پوسٹ کے جواب میں اس قدر بدتمیزی اور گالیوں کے ساتھ جواب دیتے ہیں ۔ ان میں اکثریت اُن لوگوں کی ہوتی ہے جن میں اتنی اخلاقی جرأت بھی نہیں ہوتی کہ وہ اپنی تصویر لگائیں یا اپنا اصلی نام لکھے۔
آج میں نے ایسے 20 لوگ بلاک کئے
@MinisterPatel
السلام علیکم
Sir I wanted to make a humble request to start Public sector chilren dental hospital in karachi. Since there is no dental hospital for treatment of dental and oral diseases of children specially for handicapped children.
@62Shamsi May allah help you to fulfil your aim. Ameen. Is there any concession for unaffording patients? I often come across such individuals. Thanks n regards