An unforgettable experience for my first Pakistan tour. It’s a shame the way things had to end but I’m definitely looking forward to returning if the opportunity arises! Thank you Pakistan 💚
Pakistan beat India, again. Pakistan beat India in U19 Asia Cup. Pakistan also beat India in a T20I on 25/12/2012. Ahmed Khan smashed a last ball 4 and scored 29* at a strike-rate of 152 as a tribute to Pakistan's 152/0 against India in T20I Word Cup. Pakistan > India🇵🇰 #Cricket
ایک ضروری اعلان سنئے:
میاں نواز شریف جنوری میں پاکستان آنے کا منصوبہ بنارہے۔ منصوبے کے مطابق واپسی پر جیل جائیں گے ۔ پھر عدالتوں سے ریلیف اور سابقہ سزاوں کے خاتمے کے اپیلیں ہوگی۔ ڈی جی نیب لاہور کا تبادلہ اس سلسلے کی کڑی ہے جبکہ نواز شریف سکرپٹ سے مطمئن ہیں۔ اعلان ختم ہوا۔
اسلام سلامتی والا دین ہے ، اسلام انسانوں کے ساتھ ساتھ تمام جانداروں کے حقوق کا بھی ضامن ہے،
سری لنکن شہری پر ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
اسلام تو محبت کا درس دیتا ہے
@SenatePakistan#sialkot_incident
“Insulting Prophet Muhammad doesn’t count as expression of artistic freedom.”
Russian President Vladimir Putin
I have all new respect for this man from today onwards. Anyone who respects my Prophet SAWS I will respect him till my last breath.
حکومت کو غریب عوام کی کوئی فکر نہیں انہیں بس بیرونی آقاؤں کو خوش کرنا ہے انہی کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں تشکیل دی جارہی ہیں
مذہب کو دہشتگردی سے جوڑنا درست نہیں سوال یہ ہے کہ ان کو کن قوتوں نے پروان چڑھایا ہم نے تو خود قربانیاں دی ہیں
@juipakofficial
مولانا صاحب چھا گئے
مولانا فضل الرحمٰن صاحب قومی لیڈر بن چکے ہےحکومت کے خلاف سخت مزاحمت کی وجہ سے اور دوسری بات مولانا نے عوام کے دلوں میں گھر بنا لیا، مولانا دلیری کےساتھ ہر بات کرتے ہیں۔
نجم سیٹھی۔
خیبرپختونخواہ کےغیورعوام،جماعتی ورکرز،عہدیداران اور تمام امیدواران کوبہت مبارک ھوآپکی شب وروز محنت اورھمت نےان ناجائز حکمرانوں کےقلعہ کی دیوارگرادی ھےاورانشاءاللہ آپکی یہ محنت اس ناجائز حکمرانی کےقلعے کی آخری اینٹ نکلنےاور اس ملک کوواپس ایک اسلامی اورجمھوری ملک بنانےتک جاری رھیگی