یہ ہیے نواز شریف کا شعور
اکیلے مصدق ملک نے ہندوستان جاکے انکے کے میڈیا کے سامنے جس بہادری جرت اور حاضر دماغی سے ڈپلومیسی کا مظاہرہ کیا یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے
شاہ محمود قریشی کی چار سالہ وزارت خارجہ سے زیادہ چرچا مصدق ملک کے ایک دورے کی ہوگئی.
بہترین انتخاب ثابت ہوئے مصدق صاحب
◇◇◇ سیاست نامہ 804 ◇◇◇
پاکستان کی تاریخ میں صرف عمران خان ایسا وزیراعظم تھا جس میں پانچوں شرعی عیب تھے۔
چوری کرنا، شراب پینا، جھوٹ بولنا، جوا کھیلنا، زنا کرنا۔
♧♧♧♧ منجانب صدیق جان ل ♧♧♧♧
اچھے بھلے خان صاحب وزیر اعظم تھے!
یوتھیوں نے کہا اے اللہ
جو پاکستان سے مخلص نہیں اسے ذلیل و رسوا کر سب بولو آمین کی پوسٹ لگا کر ہم سے آمین کہلوایا اور خان کا بیڑہ غرق کر دیا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مضر صحت نوڈلز کھانے سے لاہور میں دو کم عمر بچیاں فوت ہو گئیں محکمہ فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ اداروں سے درخواست ہے واقع کا سخت نوٹس لیا جائے
@MaryamNSharif@Lahorepoliceops
اپیل
گورنمنٹ اف پاکستان سے گزارش ہے کہ پاکستان میں فحاش ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر اور لائیو پر بیٹھ کر گندی باتیں کرنے والوں پر سخت ایکشن لیا جائے ورنہ نوجوان نسل بہت گہری دلدل میں پھنس جائے گی!
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@CCD_Punjab@RwpPolice@pmln_org
ہوش کر خرگوش 🐇 🐇 🐇
نانے نے الیکشن ہارنے کے باوجود مُلک تڑوا ڈالا۔۔۔۔والدہ نے منتخب حکومت کا تخت الٹنے میں ڈکٹیٹر کی مدد کی۔
باپ نے سندھ کا کوئی ادارہ نہیں چھوڑا جسے نوچا نا ہو۔۔۔اب بیٹا دھمکیاں لگا رہا ہے کہ کراچی میں خون بہے گا۔
حقیقت میں انکا اپنا خون گندا ہے ساری نسل کا۔
عمران خان سسٹم کا باپ ہے اور جیل سے سب کنٹرول کر رہا ہے۔"
باشعور یوتھیا!
"عمران خان جب وزیراعظم تھا تب بلکل بےبس تھا اور سب کچھ جنرل باجوہ کنٹرول کرتا تھا!"
باشعور یوتھیا! 😩
خواجہ صاحب زندہ آباد
یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
نون لیگ بہت س�� کام کرتی ہے مگر اکثر کے کریڈٹ بھی خود نہی لیتی ہے یورپ میں پی آئئ اے کی فلائٹس عمران دور میں بند ہو گئی ابھی تک وہ ڈائریکٹ مکمل بحال نہی ہوپیں اس سلسلہ میں خواجہ صاحب متعلقہ وزیر ہیں ان کی کوششوں سے اب ائر سیال اور پی آئی اے اور چند دیگر ائر لائن کو یورپ سے ڈائریکٹ فلائٹس کی اجازت مل گئی ہے بارسلونا ، میلان ، فرینکفرٹ اور ڈنمارک کی فلاٹس چلیں گی جو ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے @KhawajaMAsif صاحب سے آج بات ہوئی انہوں نے بتایا ہے کہ یورپ سے پروازوں کی بحالی میں وہ بہت کوشش کر رہے اس وقت جہاز نہی مل رہے اور انتظار ہے انشاءاللہ نئے سال کے وسط تک پروازیں بحال ہو جائیں گی اور یہاں یورپ ڈنمارک میں رنگ برنگی ٹکے ٹکے کے لوگ چوھدری بن کر کریڈٹ لے رہے ہیں جبکہ کام سارا خواجہ صاحب نے کیا ہے
دل دل پاکستان ❤️