عزیزو !!
معدہ کی خرابی کو بیماریوں کی جڑ کہا گیا ہے !
معدہ کی خرابی کے اسباب میں سے ایک بڑا سب��
غیر فطری طرز زندگی (دیر سے سونا، دیر سے جاگنا، بے وقت کھانا، بے جا کھانا، بازاری کھانے، غیر معیاری گھی تیل و مصالہ جات)
نتائج:
بدہضمی، گیس ، قبض، چڑچڑاپن، تھکاوٹ، بلڈپریشر وغیرہ
یہ سب قدرتی اشیاء کا مجموعہ ہے الحمد للہ
فوائد سے مالا مال
کوئی ایک ذرہ برابر بھی کیمیل نہیں۔
محدود اسٹاک سے ضرور فائدہ اٹھائیے !
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
نماز میں دل لگانے کا آسان طریقہ
آپ یہ طے کرلیں کہ مسجد سے 25 منٹ پہلے نہیں نکلنا۔
اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ تمام سنن و نوافل آپ سکون سے پڑھیں گے اگر وقت بچ گیا تو تلاوت بھی کرلیں گے۔
اسی طرح خواتین بھی اپنی مصلی ٹائمنگ بنالیں۔
ان شاء اللہ عبادت میں سکون و لطف آنے لگے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے فرمایا:
جو شخص یہ کہتا پھرے کہ لوگ برباد ہوگئے تو درحقیقت ان سب سے زیادہ برباد خود وہ شخص ہے۔
( صحیح مسلم،
کتاب البر و الصلۃ و الادب،
حدیث: 4755 )
آج کل یہی رونا ہے
ہائے دھوکہ دھڑی، ہائے دو نمبری
اپنی اصلاح کی کوئی فکر نہیں۔
گناہ اس گمان سے کرنا کہ اللہ غفور رحیم ہے جی! سراسر نادانی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عقلمند وہ ہے کہ جو اپنے نفس کو مطیع رکھے اور موت کے بعد کی تیاری کرے، اور بے وقوف وہ ہے کہ جو اپنے نفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔
(ترمذی، ح2459)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔
(جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
ویک اینڈ بچوں کے نام، موبائل سے آرام۔
ہر چھوٹ بڑے بچے کو توجہ دیں—ورنہ دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا :
اپنی اولاد کے مابین انصاف کرو ، اپنی اولاد کے مابین انصاف کرو ، اپنی اولاد کے مابین انصاف کرو ۔
سلسله صحيحه 1516
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے
تو جبرائیل علیہ السلام سے فرماتا ہے
کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے
تم بھی اس سے محبت رکھو۔
(صحیح بخاری - 3209)
طبی ماہرین کے مطابق خواتین کے جسم میں پانی کی مقدار عموماً 45% سے 60% تک جبکہ مردوں میں تقریباً 50% سے 65% تک ہوتی ہے۔
اگر جسم میں پانی کی یہ مقدار نارمل سطح سے کم ہو جائے تو جسم کا توازن بگڑ جاتا ہے، جس سے کمزوری، چکر آنا، تھکن اور دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
رات کو سوتے ہوئے ناک بند ہوجانا
خصوصا بچوں کا
1۔ سوتے ہوئے اچھی طرح ناک صاف کریں
اور بچوں کا بذریعہ کاٹن بڈ۔
2۔ ناک میں نمک ملا پانی ایک ایک قطرہ بذریعہ ڈراپ ڈال لیں۔
بچے اگر ڈراپنگ نہ کرنے دیں تو کاٹن بڈ بھگو کر ناک میں لگائیں۔
یہ عمل مسلسل کرنے سے بھی کوئی نقصان نہیں۔
پانی
پیاس کا احساس تو موسم سرما میں کم ہوجاتا ہے لیکن پانی کی ضرورت کم نہیں ہوتی
ہر وقت جسم گرم، گرم کھانا، گرم پینا، گرم پہننا جو کہ خشکی کا باعث ہوسکتا ہے۔
جسم کا 60 سے 65 فیصد حصہ پانی پر منحصر۔
پانی کم پینا جسم کا توازن بگاڑنا ہے۔
پانی اور ریپوسٹ دونوں بالکل فری ہیں😁😊
ہربل شیمپو تیل
اکثر پاکستانی شیمپو اور ہیئر آئلز صرف کیمیکلز کا امتزاج ہوتے ہیں، جو بالوں کو وقتی چمک تو دیتے ہیں مگر جڑوں کو کمزور کر دیتے ہیں۔
پاک طب لایا ہے آپ کے لیے
ہربل شیمپو، تیل
قدرتی اجزاء سے تیار، بالوں کی جڑوں کو مضبوط اور چمکدار بنائے۔
ڈاک خرچ سمیت
صرف 1000 روپے
خالص بھینس کا گھی
ملائی نہیں بلکہ مکھن سے تیار کردہ
دیسی خوشبو، بھرپور طاقت
کیمیکل فری، ملاوٹ سے پاک
ہاضمہ مضبوط، جسم طاقتور، ذائقہ لاجواب
جو صحت بھی دے، ذائقہ بھی
وہی اصل، وہی خالص PakTibb
برائے رابطہ
واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
ذمہ دار اولاد متوجہ ہو
60 یا اس سے زائد عمر کے والدین کے لئے دو چیزیں ضرور رکھیں گھر پر
1۔ خالص شہد نہارمنہ ایک کھانے والا چمچ
2۔ خالص زیتون کا تیل رات سوتے وقت ایک چوتھائی چمچ چٹائیں، ناک و ناف میں ایک ایک قطرہ ڈالیں۔
ان شاء اللہ العزیز تاحیات پرہیز کے ساتھ صحت مند رہیں گے۔