مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مِرے آقاﷺکرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا
میں کہ ذرہ ہُوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے
کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا
کنکروں کا تیرے اعجاز سے گویا ہونا
وہ درختوں کا تیری دید پہ جھوما کرنا
شاملِ مقصدِ تخلیق یہ پہلو بھی رہا
بزمِ عالم کو سجا کر تیرا چرچا کرنا
(پیر سید نصیر الدین نصیر)
@WaseemBadami well-done Bhai Kal k transmission k lye,Ramzan ki yad taza kr di bht Maza Aya bht khoob ,as always it was one of the best transmission, saray segments kamaal thy,specially kids Wala ,arham ka ,,whastApp,, it's not whatsApp it's whastApp 😂❤️🌼
جب تک کسی ایک آدمی یا خاندان کے لیے لڑتے مرتے رہو گے، کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاؤ گے۔ کبھی بھٹو کے لیے ذلیل ہوتے ہو، کبھی نواز شریف کے لیے خوار ہوتے ہو، کبھی خان کے لیے تماشہ بنتے ہو۔
اپنے لیے اُٹھو، اپنے بچوں کی خاطر نکلو، اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر آگے بڑھو۔ اپنی ملکیت میں ایک سیاسی جماعت بناؤ، جیسے ساری مہذب دنیا کی سیاسی جماعتیں ورکرز کی ملکیت ہوتی ہیں اور کوئی بھی عام ورکر، کوئی بھی غریب کا بچہ، کوئی بھی مڈل کلاسیا اپنی قابلیت اور پارٹی جمہوریت کی بنیاد پر پارٹی چیئرمین اور ملک کا سربراہ بھی بن سکتا ہے۔ عوام راج تحریک ایک ایسی ہی جماعت بنانے کی تحریک ہے، تمہیں اور تمہارے بچوں کو اقتدار میں لانے کی تحریک ہے، عوام کا راج لگانے کی تحریک ہے۔۔۔ اور عوام کا راج آ کر رہے گا۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 💔🥺
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲
اللہ تعالیٰ ھمارے شہزادے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🥺💔