Alhamdolillah Alhamdolillah❤️💕🤲
unbelievable unexpected notification in my life 🥰💖 I have no words how to express my feelings when I saw my tweet wb's notification literally I was crying since today🥺♥️😭
Thankyou so so much bhai for making my day so special🙏
@WaseemBadami
شان رمضان کا ہر سیگمنٹ ہی بہت خوبصورت ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اور آپکی شان رمضان کی پوری ٹیم کو دونوں جہانوں میں اس کا اجر عطا فرمائیں شان رمضان ہم سب کے لیے ایک بہت خوبصورت تحفہ ہے دل سے بہت ساری دعائیں 🌸❤️🥺
@WaseemBadami#ShaneRamzan2026
ماشاءاللہ ہمارا چمکتا ہوا ستارہ ✨🖤
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور بہت ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں آپ ہمیشہ ایسے ہی چمکتے دمکتے رہیں اور ایسے ہی پرنور محفل سجاتے رہیں آمین 🌸
@WaseemBadami#ShaneRamzan2026
وسیم بھائی آپکے لیے بہت ساری دعائیں ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھیں اور آپکے والدین کا سایہ ہمیشہ آپ پر سلامت رکھیں آمین💗
@WaseemBadami