چھوڑ دیں اپنی زد ۔
آپ ہی کہتے تھے زیادہ بچے تیار ہیں کدھر ہیں وہ بچے؟ ہاں وہی ہیں جن کو بولنا تک نہیں آتا اور زبردستی ویڈیوز بنوائی جاتی ہیں ان سے۔
خوف خدا کریں جان اللہ کو دینی ہے آج ایک بچے کا روشن مستقبل تاریک ہوا تو اسکا کون ذمہ دار ہوگا؟
وجیہہ قمر صاحبہ سوشل میڈیا ٹیم آپ نے لگائی ہے ظلم کبھی چھپتا نہیں جس میں صرف بابا گجر آپ کی طرف داری کر رہا جو کہ طالب علم تو نہیں البتہ حمایتی ضرور لگ رہا ہے۔
فیڈرل بورڈ نے بابا گجر کی ٹویٹ لگا کر یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ بچے پیپر دینا چاہتے ہیں حد ہے ویسے😂
بہت کوشش کی
حکومت نے بات ھی نہیں سُنی
انٹر میڈیٹ کےطلبہ و طالبات کا مسقبل داؤ پر
محض اپنےغلط فیصلہ پرعمل درآمد کیلئے
حکمرانوں کی انا
لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ھے
ڈھٹاٸ ضد اور انا کا طرز ِحکمرانی تباھی لاتا ھے
اللّٰہ کریم رحم فرمائیں
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
ملتان سے ایک بھائی کی کال آئی جن کے میٹرک میں %96.7 مارکس ہیں لیکن آج وہ پیپر دینے نہیں جاسکے،کہا کہ سر لگ رہا میری اور میرے والدین کی 10 سالا محنت تباہ ہوگئی
خدارا حکومت ایسے بچوں کو سنے،ان کو سمجھائے کہ ابھی کچھ ختم نہیں ہوا،مجھے دکھ ہے کہ حکومت کی پالیسی اور بورڈ کی اور لگ رہی
Plzz sir ap log kch action le hm students ka sochy... Ye mera school friend hai.. Is kai matric mai 90 percent marks thy.... 💔 💔 Or ab ye halt hai...sir plzz rehm kry jo is ki halat hai same meri b wohi halat hai..
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI
@Shanzay19987387
@Zprocrastinate
Wish you very best of luck guys. All of you our champions I believe 🏆 stay strong , determined confident and never give up give it to Allah.
پھر اس کے بعد تیرا فیصلہ جو تو چاہے۔
یار خدا کا واسطہ ہے ایک امتحان کے لیے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا کیسے سوچ سکتے ہم۔یار امتحانات میں فیل ہوے تو کونسی قیامت آئے گی۔اللہ نے رزق کا وعدہ امتحانات سے نہیں جوڑا ہے ۔یار پلیز حوصلہ رکھیں۔سب لوگ اس بھائی کو حوصلہ دیں ،یار میں امتحانات سے نہیں ایسے واقعات سے ڈیپریشن میں ہوں
@ImranKhanPTI
محترمی ! بہت کوشش کی مگر قومی اسمبلی کےذریعے شنواٸ نہیں ھوٸ
آپکو براہ راست مخاطب کرنیکےسوا چارہ نہیں رھا
کل سے پنجاب ، kpkاور فیڈرل کیپیٹل میں انٹر کےامتحانات شروع ھیں
ان امتحانات کےنتائج نہایت بُرے آئینگےکیونکہ سمارٹ سلیبس بھی مکمل نہیں کروایا گیا
@Shafqat_Mahmood اگر تم سچے ہو نا ایک مرتبہ سامنے آکر بات کرلو۔ تمہیں معلوم ہے تم جواب نہیں دے پاٶ گے۔ اگر ھمت ہوتی نا اسمبلی چھوڑ کر نا بھاگتے۔ جن کو تم لوگ چور چور کہتے رہے تم سے اچھے تو وہ نکل گۓ۔ اگلی مرتبہ ذرا ووٹ لینے آٶ۔ ن لیگ کی اس عظمت کو سلام جس نے طلبہ کا ساتھ دیا