Chairman #ImranKhan's message that he recorded in case of his arrest, with a "request" to the Nation:
1) Do not sit at home and accept slavery
2) His struggle is for us and our next generations
3) Peaceful protest is our right
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج#لندن_پلان_نامنظور
اطہر کاظمی صاب نے جیسے ہی آمپورٹڈ مجرموں کی فسطائیت پر بات کرنا شروع کی تو افتخار احمد کو جلدی سے مرچیں لگیں اور منصور کو جلدی سے مداخلت کرنے کا بولنے لگے کہ “پکڑو پکڑو پکڑو”
اور پھر منصور نے اطہر بھائ کو بات ہی نہیں کرنے دی۔
منصور اور افتخار دونوں نے صحافتی طوائف ہونا ثابت کیا اس کلپ میں۔
تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کسی کی فتح نہیں ہے جنہوں نے کل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی وہی آج تحریک انصاف کو توڑ رہے ہیں کچھ سال کے بعد مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر پارٹیاں توڑنے والوں کی مذمت کر رہے ہونگے اس لئے یہ کام کرنے والے کچھ خوف خدا کریں
Firdous joined me 27 years ago and shared my dream of Pakistan as a just and humane society . He faced all our ups and downs ( most of the first 14 years were downs ) and took a strong character rooted in a powerful belief system to not give up despite so many disappointments.
He has been recovering from cancer and has handled the disease with remarkable dignity and strength.
To jail a man like him on terrorism shows how low those in power have fallen.
لوگوں کو ضمانتیں دی جاتی ہیں پولیس دوبارہ گرفتار کرلیتی ہے ججز عدالتوں میں آبدیدہ ہورہے ہیں لیکن یہاں مسلم لیگ ن کی خواہش پوری کی جارہی ہے ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے۔ کاشف عباسی #IamWithKhan
لندن: چند لوگوں نے سڑک بلاک کر دی، پولیس ساتھ کھڑی سوچ رہی ہے کیسے سڑک کھلوائیں۔پولیس کی ٹرینگ میں شامل ہے کہ اپنے شہریوں پر طاقت کا استعمال انتہائی نامناسب اور شہری اور ریاست کا رشتہ ہمیشہ کیلئے متاثر کرسکتا ہے، جس شخص نے طاقت سے روڈ کھلوانے کی کوشش کی پولیس نے اسے پکڑ لیا۔