پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپ��ے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs
#ActiveTeachersForce
#RegularizeSSEsAEOs
ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@mooniselahi@ChParvezElahi
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi@ChParvezElahi
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ SSE's and AEO's کے مسلے کو لے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے آپ سے درخواست ہے کہ کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کریں
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi
ہم دعا گو ہیں کے جلد از جلد کابینہ کی میٹنگ ہو اور خصوصی وزارتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں محترم پرویز الٰہی صاحب 14 ہزار SSEs/AEOs کی مستقلی کی منظوری دیں اور ہزاروں اساتذہ اور اُن کے خاندانوں کو دعاؤں اور شکریہ کا موقع دیں
@ChParvezElahi@mooniselahi#RegulariseSSEsAEO
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اور پہلا اجلاس کل بروزمنگل طلب کیا ہے جس میں مطالبات پر غور ہوگا۔ کمیٹی میں @DrMuradPTI @RajaYassirPTI، سیکرٹری سکولز اور SSEs AEOs کے نمائندے بھی رکن نامزد۔
انشاللہ تمام مسائل کا جلد حل نکل آئے گا۔
@RajaBasharatLAW@DrMuradPTI @RajaYassirPTI @ZAT_LAW ہم پر اُمید ہیں آپ ہنگامی بنیادوں پر ہمارا مسئلہ حل کریں گے بلاشبہ ماضی میں بھی آپ کا تعاون قابل دید رہا
@RajaBasharatLAW@ZAT_LAW راجہ صاحب پہلے بھی آپ کی وجہ سے قوانین میں ترامیم ممکن ہوئی اب ایک بار پھر آپ کو موقع ملا ہے 14ہزار لوگوں اور ان کے خاندان کی دعائیں لینے کا ۔۔۔کل کے دن کسی مایوس نہ کیجئے گا ۔۔۔
@FarooquiJameel محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے گ��یڈ16کے اساتذہ کی ترجمانی کرکےمشکورفرمائیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ2014 تا 2018پنجاب اور KPKمیںNTSٹیسٹ اورانٹرویو لے کر اساتذہ کوMaritپر بھرتی کیا گیا۔KPKکے تمام اساتذہ کو مستقل کردیاگیالیکن پنجاب کےاساتذہ مستقلی سےمحروم ہیں۔
یہ امتیازی سلوک کیوں؟
ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ قافلوں کی شکل میں لاہور کے لیے نکل چکے ہیں۔۔ پریس کلب کے سامنے اکٹھے ہو کر انشاءاللہ 2بجے عمران خان کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کریں گے۔۔۔ جب تک مستقل نہیں کیا جاتا تب تک زمان پارک کے راستے پر دھرنا دیں گے
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@DrMuradPTI
کل بروز اتوار صبح 9 بجے 27 دسمبر کے دھرنے اور پنجاب حکومت کی ہٹ دھرمی کے حوالے سے ٹویٹر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ کچھ دیر میں سوشل میڈیا ٹیم ٹرینڈ شئیر کرے گی۔۔
اس میں ہر ایک اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔۔ انشاءاللہ میڈیا پر ہم اپنے دھرنے کو بھرپور ہائی لائیٹ کریں گے