@BehrozeKR Wishing you lots of success, happiness & good times ahead. It’s always inspiring to see how you carry forward your family’s legacy with your own unique energy & drive.
Cheers to another great year! Happy Birthday 🎂
پاکستان ہمارے آباواجداد کی قربانیوں سے آزاد ہوا تھا
اور آج حالات یہ ہیں کہ ہم ملک سےدور پردیس میں بیٹھےہیں
ہمارے گھروں پر چھاپےمارےگئے
ہمیں گرفتار نہیں اغواکیاگ��ا۔
اس سب کی وجہ تھی کپتان کےساتھ کھڑے ہونےکی۔
توکیاآپ نےہمیں توڑلیا؟
آج بھی وہی تصویرپروفائل لگی ہے!
مان لوآپ ہارگئےہو۔
میری ہمشیرہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بروز منگل مورخہ 25 جون 2024 شام 6 بجے دھمیال گاؤں، راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰه مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عط�� کرے۔
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
@SaeedAhmedoffi2@RajaBasharatLAW آرام سے کھر نہیں بیٹھے، گزشتہ 9 ماہ سے حق کا ساتھ دینے کے جرم میں اشتہاری ہیں اور دربدر ہیں۔
معاملہ ECP، ہائی کورٹ اور ٹریبیونل میں چیلنج کر رکھا ہے۔ PTI کی جانب سے دی گئی احتجاج کی کالز پر #NA55 کے کارکنان کے ہمراہ موجود ہوتے ہیں۔
تمام ثبوت موجود ہیں، جلد اپنا حق حاصل کریں گے!
حلقہ #NA55 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار محمد بشارت راجہ “کیتلی” کے نشان پر میدان میں ہیں جبکہ #PP14 سے سردار ناصر “میز” اور #PP15 سے زیاد کیانی کا انتخا��ی نشان “وکٹ” ہے۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
حلقہ #NA55 سے میرے انتخابی نشان “کیتلی” کو گھر گھر پہنچانے کے مشن کیلئے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اس لنک پر کلک کر کہ فارم بھریں اور اس جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دیں۔
https://t.co/cpRK7qQWuf
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے@PTIofficial
انتخابات جتنے بھی مشکل ہوں، انشاللہ ہم اپنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کیلئے!
مجھے حلقہ #NA55 راولپنڈی سے بطور اُمیدوار “کیٹل” کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان#Rawalpindi