Top Tweets for #TeamMBR
رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ نیو ٹاون منتقل۔
راجہ بشارت راولپنڈی الیکشن ٹریبیونل میں #NA55 دھاندلی کیس کی تاریخ پر آئے تھے۔
تمام مقدمات میں ضمانت کنفرم ہے، ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں۔ راجہ بشارت
#TeamMBR #Rawalpindi #RajaBasharat
رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #تحریک_تو_چلے_گی
#TeamMBR #DhamialHouse #NA55 #Rawalpindi #RajaBasharat
رہنما @PTIofficial محمد بشارت راجہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی بطور رکن تقریر کو اسمبلی قواعد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا یہ اقدام ایوان کے قواعد و ضوابط سے انحراف اور جمہوری اقدار کی خلاف ورزی ہے۔
#TeamMBR #NA55 #RajaBasharat #PTI
#رہا_کرو_کپتان

رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ کی 9 مئی اور 26 نومبر کے مقدمات میں انسداد دہشگردی عدالت راولپنڈی میں پیشی۔
#NA55 #Rawalpindi #TeamMBR

حلقہ #NA55 کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں قتل ہونے والے @PTIofficial کارکنان سجیل قریشی اور محمد اقبال کے گھر فاتحہ کیلئے حقیقی MNA محمد بشارت راجہ کی رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد ناصرا راجہ کے ہمراہ آمد۔
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا #WhoAreYou #TeamMBR #Rawalpindi

رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ کی ڈاکٹر عبدلقدیر خان سکول سسٹم روات کیمپس کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت #NA55 #TeamMBR #Rawalpindi

صدر انصاف یوتھ ونگ (ضلع راولپنڈی) قیصر خان کی وفد کے ہمراہ دھمیال ھاوس آمد۔
حقیقی عوامی منتخب MNA محمد بشارت راجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد ناصر راجہ سے ملاقات۔
#قوم_کی_روح_عمران_خان #TeamMBR #NA55 @IYWPakistan_ @IYWPK_Official #IYW

محمد بشارت راجہ #NA55 کارکنان کے ہمراہ بشرا بی بی کی زیرقیادت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے پر
#نومبر24_یوم_انقلاب #PtiFinalCall #Dchowk #TeamMBR
جلد ڈی چوک پہنچ جائیں گے! ہمیں عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری سے کم کچھ قبول نہیں۔
راجہ بشارت کی کارکنان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
#نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #TeamMBR #NA55
جلد ڈی چوک پہنچ جائیں گے! ہمیں عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری سے کم کچھ قبول نہیں۔
راجہ بشارت کی کارکنان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
#نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #TeamMBR #NA55
راولپنڈی حلقہ #NA55 کے عوام کی جانب سے KPK سے آنے والے قافلوں کے لیے کھانے اور پانی کے ڈالے تیار۔
#نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #TeamMBR
راجہ بشارت نے حلقہ #NA55 راولپنڈی کے کارکنان کے ہمراہ 26 نمبر چونگی پر پختونخواہ سے آنے وے قافلے کا استقبال کیا۔
ہمیں عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری سے کم کچھ قبول نہیں۔ راجہ بشارت
#احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #TeamMBR
ایڈوکیٹ سپریم کورٹ شوکت رؤف صدیقی (مرحوم) کی یاد میں ILF کی جانب سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں حقیقی عوامی منتخب MNA محمد بشارت راجہ کی شکرت و خطاب۔
#قوم_کی_سانس_عمران_خان #TeamMBR #NA55

رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کی ہمشیرہ کی رسمِ چہلم شریف حویلی راجگان، دھمیال راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ سیاسی و سماجی شخصیات سمیت حلقہ احباب کی شرکت۔
#TeamMBR #NA55 #DhamialHouse #Rawalpindi
بانی چئرمین عمران خان کے سٹاف افیسر عمرسلطان کی رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ کیلئے حویلی راجگان، دھمیال آمد۔
@umer_sultan #TeamMBR #NA55 #Rawalpindi

ممبر قومی اسمبلی #NA90 بیرسٹر عمیر خان نیازی کی رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ کیلئے حویلی راجگان، دھمیال آمد۔
@BarristrUKNiazi #NA55 #TeamMBR #RajaBasharat #Rawalpindi #DhamialHouse

Last Seen Hashtags on Sotwe
绞刑
Teenage nolimit _
Seen from United States
เด็กนักเรียน
Seen from Thailand
ntr
Seen from Austria
BBC
Seen from United Kingdom
foodiebeauty
Seen from United Kingdom
2Girls1Lollipop
Seen from United States
男娘
Seen from Vietnam
nolimit()() filter:videos
Seen from Germany
รับงานบ้านนา
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers


































