آفتاب اقبال صاحب کو عمران خان کا انٹرویو لیتے دیکھ کر احساس ہوا کہ پاکستانی میڈیا کو جدت و ٹرینڈ دینے والا آفتاب اقبال ایک صحافی نہی عقیدت مند ہے جو اپنے لیڈر کو سننا،پوچھنا،اور قریب سے دیکھنا چاھتا ہے۔
@Aftab_Iqbal1
سندھ اسمبلی کے اندر زرداری حکومت نے مجھ سے میرا موبائل چھینا اور دست درازی کی لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ن�� میڈیا پر شور کہ آخر ایک خاتون رکن اسمبلی کیساتھ ایسا سلوک کیوں کیا؟
ان غنڈوں سے سندھ کو آزاد کرانا ہمارا مشن ہے اور ہم انکا مقابلہ کر��ے رہیں گے
Ab daikhtey Jain k aagey kia Kia hota hai. Patrol & Elec ki price oper aaney sey Cost of production increase ho gai hai. Next few months main lag pata jana hai hum sub ko, abhi tu party shuru Hui hai. Na karain ap sub ahtijaaj. Karain wait apney Aamaal k azab ka.
اس جماعت کا وجود ہی جھوٹ سے رقم ہے
ان کے بقول عمران خان نے IMF کے ساتھ پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لٹر کرنے کا معاہدہ کیا
اس جھوٹ میں اہم پہلو یہ ہے کہ عمران خان نے اپنا کیا ہوا معاہدہ پورا نہیں کیا
ہم نے عمران خان کی حکومت ختم کی ہے تاکہ معاہدہ پورا کریں اور IMF کو انصاف دلوائیں
کہاں گئے وہ سب عورت کی عزت کے نام نہاد محافظ جو مریم نواز پر کئے گئے ایک کمنٹ پر تو اٹھ کھڑے ہوئے تھے لیکن دعا بھٹو کی بے عزتی اور پامالی پر نیپال چلے گئے ہیں
ایک شخص بار بار بتاتا رہا
میں دنیا میں اپنی عوام کو سب سے سستا پٹرول دے رہا ہوں
سب سے کم مہنگائی پاکستان میں ہے
بجلی سستی دے رہا ہوں
معشیت ترقی کررہی ہے
اس ناشکری قوم نے اسکا مزاق اڑایا اور مہنگائی مہنگائی کا شور کرتی رہی.
اللہ اس قوم کو امپورٹڈ حکومت کی صورت میں سزادےرہا ہے