سہیل آفریدی یہی وقت ہے لیڈرشپ دکھانے کا ایسا وقت زندگی میں بار بار نہیں آتا جب آپ امر ہوجاتے ہیں جب آپکے ہی صوبے میں آپکی حکومت میں آپکا ہی وزیر محفوظ نہیں تو آپکو سامنے آکے ان قوتوں کو للکارنا چاہیئے انکو بے نقاب کرنا چاہیئے آپ لڑ گئے تو عوام بھی حوصلہ پکڑے گی!
27 ستمبر کو ہر کسی نے نکلنا۔ انشاللہ ایک پر امن اور بڑا لانگ مارچ ہو گا۔ اسکی بھرپور تیاری کریں۔ لیکن ساتھ ساتھ بائیکاٹ کو مت بھولیں۔ یہ آپکے احتجاج کو اور بھی زیادہ طاقتور کر دے گا۔
27 ستمبر کا احتجاج اور بائیکاٹ ساتھ ساتھ۔
1.1کھرب کا سالانہ منافع ہے اگر 10فیصد بھی بائکاٹ کامیاب ہو تو یہ 110 ارب کا سیدھا سیدھا نقصان ہوتا ہے ایک پروڈکٹ نہ خریدنے سے آپ اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرواسکتے ہیں جبر و ظلم پر
ظالم، جابر اور قابض فوج کی کاروباری عسکریت کا بائیکاٹ کریں۔ ان سے نفرت کا اظہار کریں، انہیں اپنی حلال کی کمائی کا ایک پیسہ بھی نہ دیں، یہ آپ ہی کو اپنی اشیاء بیچ کے کاروبار کرتے ہیں اور آپ ہی کو اغواء اور قتل کرتے ہیں، آپ ہی کے بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے ہیں، آپ احتجاج کرنا چاہیں تو راستوں میں کانٹے بچھاتے ہیں۔ ان سے بدلہ لیں، عمران خان کی تین سالہ قید تنہائی کا، عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کے اغواء کا، ڈی چوک کے قتلِ عام کا، مریدکے قتلِ عام کا، راولاکوٹ، کشمیر قتلِ عام کا، خیبر پختونخوا میں ان کی سپانسرڈ دہشتگردی کا، بلوچستان کو جہنم بنانے کا، عدالتوں کو ناکارہ اور ججوں کو ہیجڑا بنانے کا، ان سے بدلہ لیں مُلک کو جہنم بنانے کا۔
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !
آئیں عہد کریں!
اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔
تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ذہنی_مریض_نامنظور .
شہباز گل کا بڑا کیمپین!!
بائیکاٹ کرے سارے عسکری پراڈکٹ کی بائیکاٹ کرے!
اگر آپ نے آج یہ فیصلہ کیا ہفتے کے اندر اندر اندر رپورٹ چلی جائیگی اور یہ ظالم گھٹنوں پر ا جائیں گے!!