عمران خان نے اپنے بیٹے سے صاف کہ دیا کہ آپ میں پیشن نہیں کرکٹر نہیں بن سکتے۔ ادھر نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنی نالائق اولادوں کو وزیر اعظم بنانے کے لیے پورے ملک کا خشر نشر کر کے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل برباد کر دیا ہے۔
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں، اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں، وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے! آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں، میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو! عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ مطیع اللہ جان
اتنی بے عزتی ہو رہی ہے — میڈیا پر ، سوشل میڈیا پر، اتحادیوں کے ہاتھوں، اپوزیشن کے ہاتھوں ۔۔ پر مجال ہے کہ ن لیگ کے کانفیڈینس میں ذرا فرق آ جائے۔ یعنی حیرت ہی ہوتی ہے کہ کوئی اس حد تک ڈھٹائی کا مظاہرہ بھی کر سکتا ہے! ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سسٹم ناکام ہو گیا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چھٹہ کو آزاد کیا جائے: بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بچپن میں ہمیں لگتا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دھاندلی کرتی ہیں، اور فوج ان کو روکتی ہے۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
پی ٹی آئی کا الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔ عوام نے اس مصنوعی الیکشن سے اظہار لا تعلقی کر دیا۔ اور پی ٹی آئی عوامی امنگوں کے ساتھ کھڑی نظر آئی۔ باقی حکومت جس کی مرضی بنوا دیں۔ وہ تو مقبوضہ کشمیر میں بھی بن ہی جاتی ہے۔