ہائے افسوس اس زمین پر یہ اللہ کے عظیم لوگ ہیں دنیا والے انھیں کیوں نہیں جینے دیتے یہ زمین پر پڑی گڑیا نہیں ہے۔
یہ ایک غزہ کا بچہ ہے جسے اسرائیلی قابض فوج نے شہید کر دیا۔اللهم فرج كربهم، وفك قيدهم، وردهم إلى أهلهم سالمين.
آمين
یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
🚨فلسطین میں ایک چھوٹی بچی کو اُس وقت شہیدکر دیا گیا جب وہ باہر پانی جمع کرنے گئی تھی کیا یہ اسرائیل کے لیے خطرہ تھا؟
🚨دوسری طرف مائیں ایسی اپنے بچوں کو رخصت کر رہی ہیں جنکی تکلیف کا اندازہ ہم نہیں کرسکتے۔
فلسطین پرظُلم دیکھ دیکھ کر پاکستانی معاملات پر لکھنے کو اب دل نہیں کرتا
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے
⭕️ Over the last 24 hours, two Palestinians were killed and 40 were injured across Gaza. The total recorded death toll since October 7, 2023 has risen to 72,941 killed, with 172,967 injured.
Since October 11, the first full day of the so-called ceasefire, Israel has killed at least 932 Palestinians in Gaza and wounded 2,859, while 781 bodies have been recovered from under the rubble, according to the Palestinian Ministry of Health.
🎥 Israeli helicopters killed or wounded 27 people, including several children in a seaport gathering. Footage by Ahmad Afash on Instagram (link below)
لاہور کے کینسر ہسپتالوں کے دھکے کھانے کے بعد "زہرہ" کینسر زدہ بچی اپنے والے کے گلے سے چمٹی اپنے گھر کو روانہ ہوگئی
سب سے بڑی بیماری ہے غربت کینسر سے بھی بہت بڑی بیماری ہے
اگر بندا امیر ہوتو ہر کوئی بھاگ دوڑ میں لگا رہتا ہے جلدی ایڈمٹ ہوجاتا ہے
🚨 A Christian woman who converted to Islam shares her reason for embracing Islam:
“When I used to commit sins, I would go to the priest and confess my sins to him. The priest would make me prostrate before him and act as if he were a ‘god’ on earth. He used to say that if the priest forgives, then God in heaven also forgives — meaning there is no forgiveness without the priest as an intermediary.
The shocking thing is that the priest knew all my secrets.
But in Islam, when I commit a sin—whether intentionally or unintentionally—I return directly to my Lord, without any intermediary, and I seek forgiveness from Him alone, without anyone knowing my secrets, not even my father or a priest.
When I wanted to understand why the priest knew our secrets and why forgiveness was only through them, I searched in Islam and found the Holy Qur’an saying:
‘They have taken their scholars and monks as lords besides Allah, and also the Messiah, the son of Mary…’
And I was amazed by another beautiful verse in the Qur’an:
‘And when My servants ask you concerning Me, indeed I am near. I respond to the call of the supplicant when he calls upon Me…’
So all praise is due to Allah for the blessing of Islam. What a great blessing it is.
There is no god but Allah, and Muhammad is the Messenger of Allah.”
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنکھیں نم ہوئی,
میرے پاس الفاظ نہیں اس ویڈیو کے لیے,
غریب لاچار بیٹیوں کے والدین کیا کرینگے اس منہگائی میں, انکے دل پر کیا گزرتی ہوگی, مجھے یہ غم کھائی جارہا ہے!!💔
اے اللہ! ہمیں یومِ عرفہ تک سلامت پہنچا، اس حال میں کہ دل تیرے کرم سے مطمئن ہوں، آنکھیں امید سے روشن ہوں، اور سینے کی ہر بے چینی تیرے رحم سے سکون میں بدل چکی ہو 🤲
"انہوں نے میرے والد کو مجھ سے چھین لیا"۔ اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے اپنے والد کو الوداع کہتے ہوئے ایک بچہ رو رہا ہے💔
آواز اٹھاؤ اللہ پاک کے واسطے
“جدید تاریخ میں کیمرے پر قید ہونے والے سب سے زیادہ ہولناک اور وحشیانہ مناظر میں سے ایک۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں ہزاروں بھوکے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جب وہ جنگ کے دوران خوراک کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی بے بسی میں دوڑ رہے تھے۔
یہ وہ مناظر ہے جو دنیا کبھی نہیں بھول سکتی۔”