السلام علیکم
جمعۃ المبارک
پیغامِ صُبح
انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے
صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے
شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور
محبت ہماری خوشیوں کا خرانہ ہے۔
اللّٰہ رب العزت ہم سب کی زندگی کو ان تینوں نعمتوں سے سدا مالا مال رکھیں آمین