اس بچی کے پاس فارم بی ہے یعنی ۱۸ سے کم عمر ہےاس کا غصہ دیکھیں اس آنکھوں میں چنگاریاں دیکھیں،اس کے الفاظ میں ضبط کے بندھن ٹوٹتے دیکھیں شعور ، خق اور اپنے مطالبے کے لئے جہدوجہد کا جذبہ دیکھیں اس شعور کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔اس کی جرات تماچہ ہے سامراج کے منہ پہ
Latest from Rawalakot
After enduring a brutal crackdown by Pakistani forces and defying an illegal curfew, peaceful protesters rest on the streets of Rawalakot — exhausted but unbroken.
#RightsMovementAJK
Scenes of the Wounded Being Transferred to Palandri Hospital
Due to the ongoing brutality by Pakistani forces in Rawalakot and their occupation of local hospitals and medical facilities, injured civilians are being moved to Palandri Hospital for treatment.
These heartbreaking scenes expose the severe restrictions placed on emergency medical care in the region and the urgent humanitarian crisis unfolding in Azad Kashmir.
#RightsMovementAJK
شہر کا جگرا ہے اس آدمی کا ۔ چھوٹا بھائی شہید ہو گیا لیکن استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے یہ آدمی ۔ پاکستانی فوج کو اس وقت سے ڈرنا چاہئے جب اس کے ہاتھ سے ضبط کا دامن چھوٹ جائے گا ۔
شہر کا جگرا ہے اس آدمی کا ۔ چھوٹا بھائی شہید ہو گیا لیکن استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے یہ آدمی ۔ پاکستانی فوج کو اس وقت سے ڈرنا چاہئے جب اس کے ہاتھ سے ضبط کا دامن چھوٹ جائے گا ۔
ہم اپنے شہداء کے خون کے حساب لیں گے-شہادتوں کے باوجود ہم کسی صورت نہیں رُکیں گے- ہم نے آگے بڑھنا ہے-مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
سردار عمر نذیر کشمیری
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#RightsMovementAJK
#سان��ہ_راولاکوٹ
کشمیریو! حوصلہ مت ہارنا۔
ظلم کی ہر اندھیری رات کا ایک اختتام ہوتا ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ روشنی ضرور طلوع ہوگی۔ آزمائشیں جتنی بھی سخت ہوں، ثابت قدمی ہی قوموں کی پہچان بنتی ہے۔
ہمیں تقسیم نہیں ہونا، ایک دوسرے کا سہارا بننا ہے۔ ہمیں نفرت نہیں، اتحاد، صبر اور استقامت کو اپنا ہتھیار بنانا ہے۔ ہماری طاقت ہماری یکجہتی، ہمارے اصول اور ہمارے حوصلے میں ہے۔
موت ایک دن ہر انسان کو آنی ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کیا چھوڑ کر جاتے ہیں۔ ہماری خواہش یہ ہونی چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو ایسا معاشرہ دیں جہاں وہ عزت، امن، انصاف اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
اس لیے اپنے عزم کو کمزور نہ ہونے دیں۔ ہر قدم سوچ سمجھ کر، ہر آواز ذمہ داری کے ساتھ، اور ہر جدوجہد امن، وقار اور ثابت قدمی کے ساتھ جاری رکھیں۔
ہمیں بکھرنا نہیں، ہمیں ایک ہونا ہے۔
ہمیں جھکنا نہیں، ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔
ہمیں مایوس نہیں ہونا، ہمیں امید کا چراغ روشن رکھنا ہے۔
ان شاء اللہ، صبر، اتحاد اور استقامت ہی ہماری سب سے بڑی طاقت بنیں گے، اور آنے والی نسلیں ہمیں اس عزم کے ساتھ یاد کریں گی کہ ہم نے مشکل وقت میں بھی اپنے اصول، اپنے وقار اور اپنے مستقبل کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہنے کا راستہ اختیار کیا۔
#RightsMovementAJK
اور ن لیگ والے ادھر ماں چرانے نہیں انا ۔ اسکی حکومت ہے ان قتلوں کا ذمے دار یہی مادرچود ہے ۔ اگر عاصم منیر اور @OfficialDGISPR اسکی نہیں سنتے تو گھر جا کہ ماں چدائے حکومت میں گانڈ مروا رہا ہے ؟
اس دلے کے بچے سور خنزیر کو آگ کا دکھ ہے لیکن مادرچود کو یہ نہیں پتہ کے اس کنجری ذات کے ملک میں اس کے فوج نے ۱۵ بندے ایک رات میں مار دہیے
شہباز سور ، تخم سور ہے مادرچود
Prime Minister @CMShehbaz has expressed deep sorrow over the devastating wildfires in Spain and France.
@PakPMO#News#RadioPakistan
https://t.co/WewNcTimhq
🚨🚨 اپڈیٹ راولاکوٹ
🔺راولاکوٹ میں حالات مجموعی طور پر کنٹرول میں لیکن حساس ہیں۔
🔺 اسلحہ بردار جھتے نے سکیورٹی فورسز کے ناکے پر حملہ کیا۔ سکیورٹی فورسز نے تحمل کا مظاہرہ کیا، تاہم ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہیں۔
🔺ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ شرپسندوں کی ان حرکات کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اس سلسلہ میں مزید کمک راولاکوٹ پہنچائی جا رہی ہے
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐛𝐥𝐞𝐞𝐝𝐬 𝐛𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐟𝐨𝐫𝐜𝐞𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐢𝐬 𝐬𝐥𝐞𝐞𝐩𝐢𝐧𝐠. But
We have repeatedly made it clear that we are unarmed and peaceful people, yet the Pakistani forces have resorted to extreme brutality. We will not bow before any power through oppression or coercion. We will not, under any circumstances, abandon our peaceful struggle.
#RightsMovementAJK #RightsMovementAJK
#inklabzindabad
#AlJazeeraEnglish
#Reuters
#CNN
#SkyNews
#France24
#DWNews
#HumanrightsOrganizations
#AmnestyInternational
#HumanRightsWatch
#InternationalFederationforHumanRights
#UnitedNationsHumanRightsOffice
#FreedomHouse
#InternationalCommissionofJurists
#Article19
#FrontLineDefenders
#PhysiciansforHumanRights
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی سفارتکار ملیحہ لودھی نے ایک کشمیری بچی کی تصویر لہرا کر دنیا کو بتایا تھا کہ بھارتی فورسز کشمیر میں پیلٹ گنز استعمال کر رہی ہیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے برسوں یہ مؤقف اختیار کیا کہ پیلٹ گنز کا استعمال غیر انسانی ہے، کیونکہ یہ لوگوں کو عمر بھر کے لیے اندھا کر سکتی ہیں۔
آج راولاکوٹ سے آنے والی تصاویر بھی ہمارے ضمیر پر دستک دے رہی ہیں۔ مقامی صحافیوں اور عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین پر براہِ راست گولیاں چلائی گئیں۔ اگر انسانی حقوق ایک آفاقی اصول ہیں تو ان کا اطلاق یہاں بھی ہونا چاہیے، نہ کہ صرف سرحد کے اُس پار۔
مجھے افسوس ہے کہ جسے ہم نے برسوں “شہ رگ” کہا، آج اسی کو لہولہان کر دیا