🚨🚨
Madam you are doing great job but a request name the store, bakery or restaurant where you raid and found expired or substandard products. Thank you and best wishes 👏🤲
@MaleehaHashmey کچھ خواتین جونک سے کم نہیں، ہاتھ وہاں ڈالتی ہیں جہاں مال ہو۔ جب تک مال مل رہا خوشگوار تعلقات قائم ہیں، نہ گلا نہ شکوہ، نہ محرم نہ نا محرم کا ڈر، نہ حلال حرام کی تمیز، جونہی نوٹ آنا بند ہو جاتے ہیں تب سے ہراساں والا ڈرامہ شروع۔
اس ڈرامہ کرنے کے لیے تربیت کی بھی ضرورت نہیں۔۔
@soulat_pasha جو لکھائی سمجھ میں نہ آئے وہ خط شکستہ کہلاتا ہے، جو گھونٹ نوالے سے پہلے حلق میں اترے وہ لسی کا گھونٹ ہے، جو روزہ بغیر سحری کے رکھے اسے آٹھ پہرہ کہتے ہیں، جو سیٹھ زیادہ کنجوسی کا اظہار کرے وہ شیخ کہلاتا ہے
جو شعر کسی کی سمجھ میں نہ آئے ، اُسے معرفت کا شعر کہتے ہیں۔
جس غزل کا کوئی سر پَیر نہ ہو ، وہ جدید غزل کہلاتی ہے۔
جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے ، اُن کا سب سے لمبا تعارف کرایا جاتا ہے۔
اگر بڑے شاعر شعر چوری کریں تو اِسے سرقہ نہیں توارد کہا جاتا ہے۔
کسی شاعر کے کلام پر سامعین جتنی زیادہ تالیاں بجاتے ہیں ، صاحبِ صدر دل میں اتنی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔
ادریسی نکات
@World_Affairs11 On the taxpayers money of US citizens, with all the support from few immoral European countries and financial push from Rothschild banks
@soulat_pasha بات تو سچ ہے، دنیا جی لگانے کی شے نہیں ہے، یہ ایک سفر ہے منزل نہیں، اسے منزل سمجھنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے کہ؛
"اور دنیا کی زندگی دھوکہ کے سامان کے سوا کچھ نہیں" ۔
اب کوئی مانے یا نہ مانے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔