ہمیں بس اللہ ہی کافی ہے
اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے گھر دلدوز منظر
اس ظلم پر پتھر دل بھی چیخ اٹھیں مگر عالمی برادی اور انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں
عورت کی عزت سر پر دوپٹہ
حجاب، اور چادر ھے۔اور میں نے مردوں کو اِحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے ہوئے دیکھا ھےاسلام ہی تو ہے جو عورت کو وہ مقام دیتا ہے جو کوئی اور مذہب نہیں دیتا۔۔❤️❤️❤️