@AhmadJawadBTH ابھی بھی ہم crusade کی زد میں ہیں۔ دنیا میں جہاں کہیں بھی لڑای ہے مر مسلمان ہی رہا ہے۔ لیکن اب مسلمان مسلمان کو ہی مار رہا ہے عیسای اور یہودی اپنی سکون والی زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ انکی جگہ مسلمان ہی مسلمان کا گلہ کاٹنے میں مصروف ہے۔
@Pak_x1 آذربایجان کے تو میرے خیال سے اسرائیل سے بھی تعلقات ہیں۔ اور ادھر آپ یہودی یہودی کا چورن بھی بہت بیچتے ہیں پھر ایسے ملک کو ایسے معاہدے میں نہیں آنا چاہیے جس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہو
@RShahzaddk جہاں سے آپ پر حملہ ہوگا آپ وہیں جواب دیں گے۔
پاکستان پر فتنہ الھندوستان کے حملے ہوتے ہیں لیکن ہم ھندوستان کی بجاے افغانستان پر حملہ کرتے ہیں کیونکہ حملہ اور وہاں سے آتے ہیں ٹھیک اسی طرح ایران پر حملہ کرنے والے سعودیہ سے آتے ہیں کیونکہ سعودیہ نے اڈے دے رکھے ہیں
@Asadrchaudhry چار صوبے این ایف سی ایوارڈز پر لڑ رہے ہیں۔۔مزید۔ صوبے بننے سے عوام کی جیبوں پر بوجھ مزید بڑھ جاے گا کیونکہ حکومت کی آمدنی نہیں ہے۔۔ مزید صوبے، مزید وزیراعلی، کور کمانڈرز، اسیمبلیوں کے اخراجات کیا اسد چودھری دے گا؟؟
@Spongebobjn@audaciousM__ Iam talking about growth rate not about GDP. Imran left per Capita income at $1500. Some reduction due to corona pandemic in Imran Khan era.after 4 years of Imran we still stuck in $1500. But current regime claims they are experts then now per Capita should be $2000+
@cutehunmee حرمین شریفین کی زمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہوی ہے اور قیامت تک اس پر کوئی حملہ نہیں کر سکتا۔۔قریب القیامت ایک حبشی بادشاہ حرمین شریفین پر حملہ کرے گا اور اسے تباہ کر دے گا۔۔اس وقت تک خانہ کعبہ کو نہ مجسوی کچھ کہ سکتے ہیں نہ یہودی نصرانی