@DrUtmani82 @Advjalila@ImranRiazKhan ھاھا ابھی تک تو اس نے pdm کی حکومت پر تو ایک بھی تنقید نہیں کی ۔۔۔
کس طرح کے حالات پیدا کیے ہیں اس امپورٹڈ حکومت نے۔۔۔ملک کو خانہ جنگی کی طرف دکھیل رھا ھے۔۔
دوسری طرف مہنگائی دیکھو 100فیصد۔۔
اسی طرح اور بھی بہت ساری باتیں ھیں ۔۔
اس پر کھبی جیو نے تنقید کیا ھے.؟؟؟؟
امپورٹڈ حکومت کے ایسے واہیات اقدامات اس کی بوکھلاہٹ ظاہر کرتے ہیں۔ عمران ریاض خان پاکستان کے مقبول ترین اور عزت دار صحافیوں میں سے ہیں، اور ان کو گرفتار کرنے کا کوئی قانونی جواز نہ تھا۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#RestoreHECmedicalseats
ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے سامنے دھرنے پر بیٹھے سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کے 48 دنوں سے ایچ ای سی میڈیکل سیٹس کی بحالی کے حوالے سے دھرنا جاری ہے، جس میں کئی طلباء کی حالت خراب ہوچکی ہیں۔ حکومت سے اپیل ہے کہ طلباء کی مطالبات جلد از جلد حل
یہاں فاٹا کےطلباء کو تعلیم کےمواقع نہیں دئےجارہے، ایچ ای سی کےسامنےفاٹا اور بلوچستان کےغریب طلباء اس ٹھٹھرتی سردی میں 40 دن سےدھرنا دئےہوئے تعلیم کی بھیک مانگ رہے ہیں۔👇
2/3
days. Students of Fata are protesting from the last 32 days in front of @hecpkofficial and demanding the govt to fulfill their promises with people of FATA. They are just demanding their basic rights of education. They want from the govt to restore hecmedical seats...
اگر یہ ڈرائیونگ سیٹس پہ بھیٹے پشتون اور بلوچ ہمارا ساتھ دے تو ہم پوری دنیا کیلئے امن کی مثال بن جائنگے ،بہت افسوس ہے کہ صرف پشتونوں کیلئے قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔میڈیا بھی ہمیں پرایا نہ سمجھیں ہم اسی ریاست کے باشندے ہیں۔
@asmashirazi@ImranKhanPTI@AsadAToor@Asad_Umar