سکون دل گیا نظروں سے سب قطارے گئے
چمن میں کھلتے ہوئے جب سے پھول مارے گئے
ہوائے موت ذرا دیر کیا ادھر آئی
کہ میرے ہاتھ سے اڑ کر مرے غبارے گئے
یہ کیسی کربلا برپا ہوئی پشاور میں
لہو میں ڈوبے ہوئے میرے بچے مارے گئے
#ایک_اور_16دسمبر
اسلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
اے بادشاہوں کے بادشاہ
اے کاٸنات کے مالک
اے باری تعالیٰ
اے پاک ذات
میرے پیاروں اپنوں اور بہن بھائیوں کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں رکھنا ہر بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا ان کا ایمان سلامت رکھنا اور انکو ہر مصیبت سبچانا
آمین ثم آمین