جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا ،تب میں جیت گیا ،
جب مجھے لوگوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی ، وہ سب مجھے چھوڑ گئے ،
جب میں نے اپنے آنسو پونچھنے سیکھ لیے ، مجھے رونے کے لیے کندھا مل گیا
اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہُنر سیکھ لیا ، کسی نے مجھ سے محبت کرنی شروع کر دی۔۔ !!💜
• ~شیکسپیئر
وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہو
ایسی جگہوں پر جائیں جہاں پہ جانا ممنوع ہو
ایک خوبصورت ترین انسان سے عشق کریں
ایک تیز رفتار سواری میں سفر کریں
زندگی بغاوت سے جیئیں
اور بس مرنے تک مکمل جئییں۔۔۔
#Chuzii🐥
#Rebelions
جن امریکی فوجی جرنیلوں نے افغانستان میں برا کام کیا ان تمام کو صدارت کے پہلے دن نکال دوں گا- ان اک استعفی میرے میز پر خود ہی آ جائے تو اچھا ہے۔
صدر ٹرمپ کا پہلا اعلان
۔
یہ بارہ امام آل رسول ﷺ ہیں
یہ پوری امت مسلمہ کے ہی نہیں پوری انسانیت بلکہ کائنات کے امام ہیں
ان آئمہ اہل بیت رسول ﷺ کا کسی فرقے ، مسلک یا جماعت سے کوئی تعلق نہیں
بدبخت اور لعین ہے وہ شخص جو آئمہ اہل بیت رسول ﷺ کو کسی فرقے یا مسلک سے منسلک کرتا ہے
یہی آل محمد ﷺ ہے کہ جس پر درود وسلام پڑھا جاتا ہے
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد !
پاکستان کے وزیر داخلہ کی تو پھر امریکہ کے صدر سے بھی زیادہ بات مانی جاتی، امریکہ،آسڑیلیا اور سویڈن نے زور لگا لیا تھا جولیں اسانج کو ڈیپورٹ کروانے اور امریکہ کے حوالے کرنے پر انگلینڈ نے کیا نھیں ابھی تک ، اور ھمارے صاھب اور انکے چیلے ورلڈ اسٹیبلشمنٹ سے بھی آگے کی کوئی چیز ھیں .