سعودی مملکت نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے 3D ورچوئل پروگرام بنایا ہے۔ اپنی انگلی سے سوائپ کریں اور آپ اپنے گھر سے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔ اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو کلک سکتے ہیں۔ خوبصورت۔
https://t.co/RAl1Yiw0ta
@umer_khan1985@RevoltSpire Sahaba-e-Karam(RA) ke daur mein is tarah ke kashf aur khwabon ki zaroorat hi nahi thi. Kyun? Uss time Wahi thi. Islam mein asal daleel Quran aur Sunnah hain. Agar koi khwab ya kashf Shariat ke mutabiq hai, toh theek (sirf us bande ki zaat tak), aur agar Shariat ke khilaf h to nhi
@Khplwakmubariz Your "empire on X and mind" crumbles In sha Allah faster than your signal in the hills—Pakistan's too busy thriving to RSVP to your tantrum.
@mohsin__zaid ایسے فیصلے اکثر شدید ذہنی دباؤ، مالی مجبوریوں، نفسیاتی بیماریوں، یا ذاتی ٹراما کا نتیجہ ہوتے ہیں،۔ "ہم نے تمہیں پیدا کیا" کہہ کر احسان جتانا بھی بچوں کے لیے جذباتی استحصال بن جاتا ہے۔ اور معاشرے کے رشتوں پر سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔
@iqrarulhassan ماں باپ کو 8 مہینے بیٹی سے نہ ملے ہوں ۔ نہ کال کی ہو کیونکہ فون کی چارجنگ ایک یا دو دن بعد بند ہو جاتی ہیں اور خاموش ہوں؟ تعجب والی بات نہیں ہے؟ ہاؤس رینٹ، بجلی بل، گیس بل، انٹرنیٹ بل سب ادائیگی نہ ہونے پر خاموش تھے؟ تعجب ہے