مخالفوں نے نواز شریف کی کمزوری سمجھا وہ نواز شریف کی طاقت بن کر ابھری
مخالفوں نے نا حق جیل میں ڈالا باپ کے سامنے گرفتار کیا وہ اس مرتبہ بھی ڈٹ کے کھڑی رہی اور قیدِ تنہائی کاٹی الحمدللہ آج @MaryamNSharif پوری قوم کی لیڈر ہیں مبارک میری قائد ❤
#دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے محترمہ مریم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور 'چیف آرگنائزر' مقرر کر دیا۔
مریم نواز شریف کو پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔ مریم نواز تمام سطحوں پر پارٹی کو 'ری-آرگنائز' کریں گی۔❤
@MaryamNSharif
ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں خوشی کی لہر @MaryamNSharif کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ان شاءاللہ اب پاکستان کے ہر صوبے میں مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ ہوں گے ملکی ترقی خوشحالی کو اب کوئی روک نہیں سکتا، جئے نواز شریف 💞
#دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی
Mam Maryam Nawaz Sharif had struggled for Democracy in Pakistan. She was arrested 2 times in front of her father. We haven't forget that time. This nation will always remember thier sacrifices for the country. Hat's of to thier patience ❤️💫
#دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی@Atifrauf79
اور پھر یوتھیا برگیڈ سوشل میڈیا جیت گیا!
نیازی کی سچی آڈیوز کی طرف سے دھیان ہٹوا کر
قمر باجوہ کی جھوٹی ویڈیوز کی آڑ میں لگا کر🤓
👈خیر لگے رہو پٹواریوں ویسے بھی ہم سب یوتھیوں کے پروپگنڈا بیانئے کے سامنے صرف ریت کی دیوار ہیں اور کچھ نہیں 😎
#دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی
مخالفین نے باپ کی کمزوری سمجھا لیکن وہ باپ کی طاقت بن گئی اس نے ایسی دبنگ سیاست شروع کی کہ کچھ منافقین سمیت مخالفین پر ہیبت طاری ہو گئی وہ جہاں گئی عکس نواز بن گئی وہ نہ باپ کے جیل جانے پر جھکی نہ ماں کی وفات پر وہ لڑی اور اپنی جدوجہد سےآج اس مقام پر پہنچی
جرنیلوں کو ماں بہن کی گالیاں بکنے والا اعظم سواتی 33 دن بعد پھر رہا ہوگیا مگر علی وزیر نے گالیاں بھی نہیں دی تھی وہ 2 سال سے مسلسل قید۔ضمانت ہوتی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دیتے۔نا کوئی ہائی کورٹ اس کے مقدمات ختم کرنے کا حکم دیتی۔دونوں کا ڈومیسائل ایک مگر یہ امتیاز کیوں ہے؟
لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ کو سنئیر نائب صدر چیف آرگنائزر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کا یہ فیصلہ کارکنوں کے دل کی آواز تھا، مریم نواز شریف کے جرات مندانہ بیانیے اور ولولہ انگیز قیادت میں پارٹی انشاءاللّہ مزید مضبوط ہو گی❤️
@MaryamNSharif