حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے ہاں روزہ افطار کیا تو فرمایا :
( أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ )
1/2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
کیا تمہیں بڑے بڑے ( کبیرہ ) گناہوں کے بارے میں نہ بتا دوں؟
صحابہ نے عرض کیا : کیوں نہیں؟
اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا :
اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی گواہی دینا یا جھوٹی بات بولنا
(جامع ترمذی : 2301)
حضرت ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
ہم نے رسول اللہ ﷺ کو منبر ��ی سیڑھیوں پر فرماتے ہوئے سنا :
’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘
(مشکوٰۃ المصابیح : 1370)
حضرت ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
ہم نے رسول اللہ ﷺ کو منبر کی سیڑھیوں پر فرماتے ہوئے سنا :
’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘
(مشکوٰۃ المصابیح : 1370)
اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں ، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، اور اپنی سجاوٹ کو کسی پر ظاہر نہ کریں ، سوائے اس کے جو خود ہی ظاہر ہوجائے ، اور اپنی اوڑھنیوں کے آنچل اپنے گریبانوں پر ڈال لیا کریں ، اور اپنی سجاوٹ اور کسی پر ظاہر نہ کریں ،
1/4
حضرت ابوموسی اشعری ؓ بیان کرتے ہیں،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
ہر مسلمان پر صدقہ کرنا واجب ہے۔
صحابہ نے عرض کیا، اگر وہ نہ پائے ؟
آپ ﷺ نے فرمایا : اپنے ہاتھوں سے کمائی کرے اور اپنے آپ کو فائدہ پہنچائے اور صدقہ کرے۔
انہوں نے عرض کیا،اگر وہ استطاعت نہ رکھے یا نہ کر پائے؟
1/2
To my wonderful wife on our first anniversary: A year of ups and downs in my life but u have stood by me. We have cried together, laughed together, and created countless memories. Thank you for being my partner in this journey. I can’t thank Allah enough for bringing u into my life. Started year 2 together with Umrah. May Allah always keep us together, happy and healthy.
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
انسان کے ہر جوڑ پر ہر روز صدقہ کرنا واجب ہے، دو آدمیوں کے درمیان عدل کرنا صدقہ ہے، آدمی کی اس کی سواری کے بارے میں مدد کرنا، وہ اسے سواری پر بٹھائے یا اس کا سامان اس پر رکھوائے، یہ بھی صدقہ ہے، اچھی بات کرنا صدقہ ہے،
1/2
@Islam_Hadees786 فرمان آخری نبیﷺ
اے نوجوانوں کے گروہ ! تم میں سے جو کوئی نکاح کر سکتا ہے وہ ضرور نکاح کرے کہ یہ نگاہوں کو جھکانے اور شرمگاہ کی حفاظت کا ذریعہ ہے اور جو نکاح نہیں کر سکتا وہ روزے رکھے کہ روزہ شہوت کو ختم کرتا ہے۔
(بخاری، 422/3، حدیث: 5066)
Subscribe YT https://t.co/aK1H1FhVv8
تم خود ہی اکتا جاؤ گے ۔ نبی کریم ﷺ اس نماز کو سب سے زیادہ پسند فرماتے جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے خواہ کم ہی کیوں نہ ہو ۔ چنانچہ آنحضرت ﷺ جب کوئی نماز شروع کرتے تو اسے ہمیشہ پڑھتے تھے ۔
(صحیح البخاری : 1970)
2/2
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ
رسول اللہ ﷺ شعبان سے زیادہ اور کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے ، شعبان کے پورے دنوں میں آپ ﷺ روزہ سے رہتے ۔ آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ عمل وہی اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ ( ثواب دینے سے ) نہیں تھکتا ۔
1/2