"استعفا"
میں آج سوات پرائس کلب کے ممبر شپ سے استعفا دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ میں نے پہلے اس سے کوئی مراعات لی ہیں اور نہ آیندہ ہی لوں گا۔
میں سول جج محترمہ عالیہ بی بی، اپنے وکیل شاہ فیصل اور ان کے چمبر کے تمام وکلا کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جنھوں نے حق و صداقت کا ساتھ دیا اور میری رکنیت بحال کرائی۔
میں عدالتی حکم لیکر گذشتہ روز سوات پرائس کلب گیا، لیکن وہاں پر سوات کے شہیدوں کی آوازیں آرہی تھیں، یتییموں اور مظلوموں کی چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی، اور سب کہہ رہے تھے کہ ہمارا اس پرائس کلب کے "سخاپیوں" نے سودا کیا ہے۔ میرے لیے سوات، غیور پختون اور سوات کے عوام ہی پریس کلب ہیں، جس کا میں تاحیات اور بعد از مرگ بھی ممبر رہوں گا۔ ان بے ضمیر اور سوات فروش سخاپیوں کے ساتھ بیٹھنا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں۔
میں نے عدالت میں ثابت کردیا کہ سوات پرائس کلب کے دلالوں نے مجھے غیر قانونی اور بااختیار حلقوں کے کہنے پر سوات پرائس کلب سے نکالا تھا۔ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں نے آج تک نہ حرام کی کمائئ کھائی ہے اور نہ آیندہ ہی کھاؤں گا۔ اس حوالے سے اللہ مجھے توفیق دے۔
میں نے ہمیشہ اپنے پختون اور مظلوم لوگوں کے لیے آواز اٹھائی ہے اور تادم مرگ اٹھاتا رہوں گا۔ میری ممبر شپ بحال ہونے کے بعد میں آج ضمیر فروشوں، سوات فروشوں، پختون فروشوں، ماں فروشوں اور قلم فروشوں کے اس کلب (سوات پرائس کلب) کی بنیادی ممبر شپ سے استعفا کا اعلان کرتا ہوں۔
میں سوات کے عوام کے پریس کلب کا تاحیات ممبر رہوں گا۔ سوات زندہ باد، پختانہ زندہ باد، مزاحمتی تحاریک زندہ باد، سوات پرائس کلب مردہ باد، سوات کے سخاپی مردہ باد، سوات فروش مردہ باد، پختون فروش مردہ باد، دھرتی فروش مردہ باد!
سوات کا ایک مقروض بیٹا فیاض ظفر
I unequivocally support the Pakistan government and armed forces in their recent moral stand against Indian aggression.
However, I reserve the right to ask for accountability when I see a domestic tragedy like the one below. Patriotism demands we pay attention to this too!
Classic Putin.
On a tour of the Kremlin, he showed the Malaysian leader around..
‘Here stand three thrones, one for the Tsar, the second throne is for his wife, the Tsarina. And the third throne. Who do you think it's for?"
American Defense Analyst Professor C. Christine Fair calls Indian Air Force Director General of Air Operations Air Marshal Bharti claims as, "BAKWAS" 🚨
Too boring to watch. But true to form, you and your sons had nothing to say in the 2 weeks that India threatened and then maliciously attacked Pakistan. Where do you and your sons’ loyalties really lie in this war? With India or Pakistan?
In order to really be able to fight any external dangers, Pakistan must resolve issues within the country. Restore civil & political liberties,release political prisoners, restore peace in KP & end enforced disappearances in Balochistan.Only then there will a real end to conflict
اس لیے ضروری ہے کہ فوج کو سویلین اسفئیر اور ہر طرح کی سیاسی مداخلت سے دور کیا جائے تاکہ وہ اپنے کام پر توجہ دے۔ آپ کی بندوق کا رخ سرحد کی جانب ہو گا تو آپ کی پشت پر آپ کی قوم کھڑی ہو گی، آپ کی بندوق کا رخ اپنی قوم، سیاست اور کاروبار کی جانب ہو گا تو آپ کی پشت پر دشمن کھڑا ہو گا۔
پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری قوت بنانے کے لیے اٹھہتر برس سے جاری نادرست تجربات کو ان ڈو کرنا اور تمام محمکموں اور اداروں کو اپنے اپنے دستوری دائرے میں لوٹا ہو گا۔
اگر اس معرکے سے آپ یہ سبق نہیں سیکھتے تو اس ملک کے کل پر ایک بے یقینی ہمیشہ پر پھیلائے موجود رہے گی۔