ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اقر پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
گوجرا بائی پاس پہ پرچیوں والوں کی بدمعاشی
پہلے 20 روپے پھر 30 روپے پھر 40 روپے پہلے یہ لوگ شہر انٹر ہونے کی پرچی لیتے تھے اب کافی عرصے سے یہ بائی پاس پہ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ہر آنے جانے والی بائی پاس پہ جو گاڑی ہوتی ہے اس سے پیسے لیتے ہیں اور اب 100 روپیہ پرچی کٹتی ہے
اس بندے نے ان سے پوچھا 100 روپیہ کب کی ہے اور بائی پاس پہ 100 روپے لے رہے ہو آپ لوگ توآ گے سے یہ بندہ بدتمیزی کرنے لگ گیا اور اس ویڈیو بنانے والے شخص کو گالیاں دی
یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
تحریک انصاف نے ساری زندگی چوک چوراہوں پر جا کر دیگر سیاسی جماعتوں کے پروٹوکول کی ویڈیو بنائی اور گالیاں دے کر کہا تمہارے باپ کا پیسہ ہے اور آج جب سوات میں پولیس سٹیشن پر دھماکہ ہوا تو وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی بنوں میں علیمہ خان کا پروٹوکول پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔
آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے چیف نگران اور بلاول بھٹو زرداری کے دست راست قمر زمان کائرہ کے اپنےحلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے پورے 457 ووٹ لیے اور کائرہ صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے چوتھے نمبر آیا ہے۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے امیدوار نے یہاں سے 1755 ووٹ لیے ہیں جو کہ پی پی کے امیدوار سے بہت زیادہ ہیں۔۔
علیم خان کی ٹھیک مزہ ہیں ، ایک طرف ہمارئ حکومت میں وزیر بنے بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں ہماری حکومت ڈلیور نہیں کر رہی 🤦♂️
بھائ صاحب اگر حکومت ڈیلور نہیں کر رہی تو استعفیٰ دیں اور گھر بیٹھے #علیم_خان_استعفیٰ_دو