talaq nhi adalat ka faisla na pasindah hay . aurat or mard dono ko spurdagi daini chaheay aik month baap kay pass aik month maa kay pass ,or dono uskay school or baqi zaroryaat pori krnay kay paband honay chaheay ,agar maa kam nhi krti to baap ko khrcha ada krna chahay
انتہائی دل خراش مناظر 💔
ایک بچے کو عدالت نے باپ کے حوالے کردیا!!
بچہ ماں کے پیچھے ہلکان ہورہا ہے!!
طلاق کیوں ناپسندیدہ عمل ہے!!
کیوں کہ طلاق سے بچے خوار ہو جاتے ہیں 💔
آج کچھ لوگوں کو پڑھ کر حیرت ہو رہی ہے کہ سائفر چھپ گیا اب عمران خان نہیں بچے گا
بے شرمو، تمہارے ملک میں ایک حکومت گرانے کا باہر سے حکم آ رہا ہے اور تم اس کے سچ ثابت ہونے پر بجائے اس کے کہ کچھ بے دام غلام منہ کالا کروا چکے ان کی بات کرو اب پھر اس غریب دشمن حکومت کی چاپلوسی کر رہے ہو۔
ڈوب مرو
یار یہ کس مٹی کے بنے ہوئے لوگ ہیں؟ ان کا خمیر کس سے بنا ہوا ہے؟ ایسے باشرم، ذمہ دار، جوابدہ، عاجز اور عوام کے سامنے سہمے ہوئے حکمران کہاں سے ملتے ہیں؟
کینیڈا کے صوبے Ontario کے وزیر اعلی ڈَگ فورڈ سے صحافی نے سوال کیا کہ اگر آپ کو نئے جہاز کی ضرورت ہے تو آپ یہ جہاز کیوں بیچ رہے ہیں؟
اب آپ وزیر اعلیٰ کا جواب سنیں اور پھر اپنا سر پٹخیں کہ ہم پر کیسے کیسے ڈھیٹ، مفاد پرست، بے حس، سُن، خود غرض اور اقتدار پرست لوگ مسلط کئے جاتے ہیں۔
وزیر اعلی کا جواب:
“کیونکہ میرے عوام یہ نہیں چاہتے کہ میں نیا جہاز استعمال کروں اور میں اپنے عوام کی سنتا ہوں، مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے لوگ فون کرتے ہیں جنہیں میں سنتا ہوں اور اگر میرے لوگ یہ نہیں چاہتے تو مجھے یہ قبول ہے، میں اپنے احتساب کو برا نہیں سمجھتا”
اندازہ کریں مارچ 2024 سے جو اس ملک کا وزیر داخلہ ہو اور اپریل 2022 سے اقتدار بھی انکے ہاتھوں میں ہو۔۔پی ڈی ایم کے دو سال اور پھر اب دو سال سے زائد سے وزیر اعظم شہباز شریف ہو اور انکی مدت میں 100 ارب ڈالر کی لانڈرنگ کا اعتراف بھی کر لیں،تو آپ اندازہ کر لیں ملک میں حکمرانی کا اور اداروں کا کیا حال ہوگا۔
🖋️ "The light from his past helps lessen the darkness around his present."
Former Pakistan captain Imran Khan found an eight-day jail spell in 2007 unbearable – he has now been held for almost 1,000 days.
Read @OsmanSamiuddin on Imran Khan, an extract from this year's @WisdenAlmanack ⤵️
https://t.co/44f3wMWH6c
As a professional body language expert and a PhD in Kinesics, I can tell you that JD Vance's walk, posture and body movements were not great- that's a "Dejected & Depressed walk".
Reduced pace, minimal arm swing, downward gaze often associated with sadness & low self-esteem.
جہاں آج پاکستان کےباکمال کردار کو دیکھکر فخر اور خوشی ہو رہی وہاں امریکہ کےسامنے مذاکرات میز پر بیٹھےایران کو دیکھ کر بھی فخر اور خوشی ہو رہی،کیا قوم،کیا ملک،جینا علی کی طرح اور مرنا حسین کی طرح،سوچئیے جو رجیم چینج کرنےآئےتھےوہ اسی رجیم کو مان کر اسی رجیم سےمذاکرات کر رہے ہیں۔۔
Iran ceasefire: In a rush to claim a diplomatic win, Pakistan PM Shehbaz Sharif’s ‘Draft’ blooper on X catches netizens’ attention
https://t.co/IsVBIAZKVn