ایف آئی اے ذرائع کے مطابق، 2008 سے 2018 ت�� بینک مافیا ، 5 ہزار بیوہ خواتین کے کروڑوں روہے کھا گیا۔
سسٹم کی پیچیدگی کے باعث گزشتہ 3 برسوں میں صرف 500 کے قریب خواتین کو ان کی رقم دلوائی جاسکی۔
بینک مافیا، میڈیا مافیا کی بڑی اشتہاری پارٹی ہے یوں بینکوں کے خلاف خبر بھی نہیں چلتی 😡
The people who died in the cars first went to hotels to get a room. Hotel asked Rs 70k and family couldn’t afford it, slept in the car and died.
7 eye witnesses speak on @SAMAATV
PM @ImranKhanPTI ask the district administration to register a murder case against hotel owner.
#بائیکاٹ_مری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ۔۔ ایک طرف سوشل میڈیا صارفین مری والوں کو انسانیت سے عاری قراردیتے رہے تو دوسری ��رف کچھ سوشل میڈیا صارفین مری والوں کی حمایت میں سامنے آگئے
#سانحہ_مری
https://t.co/EY1lE3SoWE
سانحہ مری پر بیوروکریٹس کی انکوائری بیوروکریٹس سے کرانا ایسا ہی ہے جیسے نواز شریف کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن میں نجم سیٹھی، ابصار عالم اور حامد میر کو ڈال دیا جائے
معصوم بچے خوشیاں منانے گئے اللہ جانے کیسے تڑپ تڑپ کر مسیحا کی آس میں دم توڑ گئے۔خدارا سیاست نہ کریں۔قومیں سانحات سے سبق سیکھتی ہیں۔ الزامات کی بجائے نااہلی کے مرتکب افراد کو سزائیں دیں۔جس سے جہاں غفلت ہوئی وہ اس کو مانے۔آئندہ ایسے سانحات سے بچنے کے لیے اقدامات کریں🙏
#Murree
اگر یہ درست ہے کہ #Murree کے ہوٹل مافیا کی جانب سے ایک رات کا کرایہ 50-50 ہزار روپے تک بڑھا دیے جانے کی وجہ سے لوگ برفانی طوفان میں اپنے جگر گوشوں کے ساتھ گاڑیوں میں رہنے پر مجبور ہوئے تو #سانحہ_مری میں جاں بحق ہونے والوں کے قتل کے مقدمات اسہی #ہوٹل_مافیا کے خلاف درج کیے جائیں 🙏
پاکستان میں ہر انتظامی نقص کی جڑ نوازشریف اور زرداری کو اسلیےکہا جاتا ہےکہ انہوں نے50 سال باریاں لگا کر حکمرانی کی،
نہ خود کوئی کام کیا اور %90 بیوروکریسی کو ملک کی خدمت کی بجاۓ ٹوکریوں، سرکاری خرچےپر عیاشی کی لت ڈال دی جس کا خمیازا پوری قوم کو جان و مال کےنقصان سےبھگتنا پڑتا ہے
جنگ ہو دہشتگردی ہو آفت ہو سیلاب ہو زلزلہ ہو طُوفان ہو برفانی تودا ہو یا کوئ اُفتاد پڑے۔۔۔۔۔
ہماری سِول انتظامیہ ہر جگہ فوراً پہنچ جاتی ہے
فوجیوں کُچھ تو سیکھ لو اِن سے اب تو ۷۴ سال ہو چُکے ہیں
اب جب سیاحوں کی اکثریت کو مختلف کیپمس میں منتقل کر دیا گیا ہے یا وہ مری سے روانہ ہوچکے ہیں تو ہوٹل والوں کے مفت ٹھہرانے کے اعلانات ہورہے ہیں.
یہ صرف مری کا مسئلہ نہیں، ہمارے معاشرے کا المیہ ہے.
اصل ضرورت کل تھی جب 10 گنا تک ریٹ بڑھا دیے گئے تھے اور حکومت کا کوئی چیک نہیں.
@MirMAKOfficial بیوروکریسی کی نااہلی کی کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ امریکہ میں بھی جو آفت آئی ہوئی وہاں انتظامیہ اور بیوروکریسی کام کر رہی۔ ہر کام اگر وزیراعظم نے کرنا ہے تو اتنی بڑی بیوروکریسی کیا کر رہی؟ مری کی انتظامیہ کو صورتحال کا درست اندازہ لگانا چاہیے تھا، سختی کرتے لوگوں کو نہ جانے دیتے
Zeb Un Nisa, a woman asking for her father's pension since past 5 years passed away in Lahore court today.
According to Barrister
@ambreenqureshi
Unbelievably disgusting.
If these courts do not get their act together this country might plunge into chaos seeking justice.
اُس نے آسمانو�� اور زمین کو صحیح تدبیر کے ساتھ پیدا فرمایا۔ وہ رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو (ایک نظام میں) مسخّر کر رکھا ہے، ہر ایک مقرّر وقت کی حد تک (اپنے مدار میں) چلتا ہے، خبردار! وہی غالب، بڑا بخشنے والا ہے۔
(الزُّمَر، 39 : 5)
اے میرے قائد نوازشریف ۔۔ تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
آج پاکستان کے معاشی حالات شدید ترین خراب ہیں، غریب کے پاس کھانے کو روٹی نہیں ہے۔ اب آپ ہی ہماری آخری امید ہیں، سب کی نظریں آپ کے اوپر ہیں۔ پلیز ہمارے پیسے واپس کر دیں ۔۔ پلیزززز 😂😂
خان صاحب نےکہاتھامیڈیامیں بڑےبڑے مافیازبیٹھےہوِئےہیں اس بات پرلفافوں نےپہلے سے بھی زیادہ واہ ویلا شروع کردیاکہ تحریک انصاف کی حکومت نےہماری"آواز دبادی ہےہماری آزادی راِئےپرڈاکہ پڑگیاہے
کہتےہیں دنیا"مکافات عمل"مریم نوازنےثبوتوں کےساتھ اس مافیاکو پوری دنیاکےسامنے بےنقاب کردیاہے۔