ان دونوں (ڈائنوں) نے گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں 6 ماہ کی حاملہ ایک خاتون کو دھوکے سے اپنے گھر بلایا اور اسے نشہ اور چیز پلا کر بے ہوش کیا۔۔۔ پھر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر چھری سے ذبح کیا اور پیٹ سے 6 ماہ کا بچہ نکالا ہے۔۔۔ گرفتاری کے ڈر سے ان آدم خورنیوں نے لاش کے ٹکڑے کر کے صندوق میں ڈالا اور اسے چھپا دیا۔
ان میں سے اوپر والی درندہ لیڈی ڈاکٹر ہے
پولیس نے محلے کی تمام CCTV ف��ٹیجز کی مدد سے کھوج لگایا اور ان ڈائنوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی۔۔۔ دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ یہ لیڈی ڈاکٹر ایک گینگ کی ممبر ہے، جو لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرتے ہیں، بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرتے ہیں اور درج بالا واقعہ تو انتہائی المناک ہے۔۔۔ اب کہا جا رہا ہے کہ مقامی کوئی پولیس آفیسر انہیں چھڑوانے کی کوشش کر رہا ہے۔
میری آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس سانحے پر متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور انہیں پھانسی دلوانے میں مدد کریں۔ نہ جانے ان درندوں نے کتنے بچوں کو قتل کیا ہوگا، کتنے بھولے لوگوں کو ورغلا کر دھوکہ دہی سے گردے نکال کر فروخت کئے ہونگے۔ 😰
اب تو ڈاکٹرز پر سے بھی اعتبار اٹھ چکا ہے، یہ لیڈی ڈائن ( ڈاکٹر ) مقتولہ کی پڑوسی تھی، اس نے پیسوں کیلئے اپنی پڑوسن کا قتل کیا اور اس کے بطن سے 6 ماہ کے حمل کو نکال کر بیچا ہے۔ اس پر شدید آواز اٹھانی چاہئیے۔
کمیل احمد معاویہ
@KomailMuavia313
یہ ہے وہ ڈائن اس جج کی بیوی سومیا عاصم اس کا تعلق گھکڑ سے ہے یہ گجرانوالہ میں نیشنل سائنس کالج میں ٹیچر تھی فیس بک پر ایکٹو تھی بہت فخر سے پوسٹیں لگاتی مگر اس واقعہ کے بعد یہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گئ مگر اللہ نے بے نقاب کرنا تھا اس لیے بچ نہی سکی یہ تحریک انصاف کی سپورٹر اور فیس بک پر انہی کے لیے لکھتی تھی وہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گی
ان تصویروں کو ہر طرف وائرل کر دیں یہ اور اس کے بچے سب شریک تھے اس ظلم میں
جج کی ڈائن بیوی کی جو تصاویر پہلے پوسٹ کی ایک 2009کی دوسری 2018کئ تھی یہ حالیہ تصاویر ہیں اور یہ بچے بھی سٹیل کے چمچوں سے بچی کے دانتوں ��ر مارتے تھے
اللہ نے تین بیٹے دئیے خاوند جج تو اس خاتون کا تکبر ساتویں آسمان پر پہنچ گیا بہت بڑے بول بولتی ہے
ہر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس نے سب ڈلیٹ کیا مگر پھر بھی ہر چیز کھوجی جا سکتی ہے